*جب کانچ اٹھانے پڑجائیں تم ہاتھ ہمارا لے جانا جب سمجھو کوئی ساتھ نہیں تم ساتھ👫 ہمارا لے جانا* *جب دیکھو👀 کہ تم تنہا 👤ہو اور رستے ہیں دشوار بہت* "تب ہم کو اپنا کہہ دینا بے باک سہارا لے جانا" "جو بازی بھی تم جیتو گے ، جو منزل بھی تم پاؤ گے" "ہم پاس تمھارے ہو نہ ہو احساس ہمارا لے جانا" "اگر یاد ہماری آجائے ، تم پاس ہمارے آجانا" "بس اک مسکان☺ ہمیں دے جانا" "پھر جان بھی بے شک لے جانا"
چوہدری ذيشان على
چوہدری ذيشان على
چوہدری ذيشان على
چوہدری ذيشان على
چوہدری ذيشان على
چوہدری ذيشان على
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited