Nojoto: Largest Storytelling Platform
zaheeraslam4772
  • 9Stories
  • 51Followers
  • 41Love
    0Views

Zaheer Aslam

  • Popular
  • Latest
  • Video
c26dd5dee90193749203331e96395f87

Zaheer Aslam

اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیں
کچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں

اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں
کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں

سوچو تو بڑی چیز ہے تہذیب بدن کی
ورنہ یہ فقط آگ بجھانے کے لیے ہیں

آنکھوں میں جو بھر لو گے تو کانٹوں سے چبھیں گے
یہ خواب تو پلکوں پہ سجانے کے لیے ہیں

دیکھوں ترے ہاتھوں کو تو لگتا ہے ترے ہاتھ
مندر میں فقط دیپ جلانے کے لیے ہیں

یہ علم کا سودا یہ رسالے یہ کتابیں
اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں

🔥 #🔥

#🔥

c26dd5dee90193749203331e96395f87

Zaheer Aslam

وصل کا گل نہ سہی ہجر کا کانٹا ہی سہی 
کچھ نہ کچھ تو مری وحشت کا صلہ دے مجھ کو 

🙏 #🙏

#🙏

c26dd5dee90193749203331e96395f87

Zaheer Aslam

فاصلے کے معنی کا کیوں فریب کھاتے ہو
جتنے دور جاتے ہو اتنے پاس آتے ہو

رات ٹوٹ پڑتی ہے جب سکوت زنداں پر
تم مرے خیالوں میں چھپ کے گنگناتے ہو

میری خلوت غم کے آہنی دریچوں پر
اپنی مسکراہٹ کی مشعلیں جلاتے ہو

جب تنی سلاخوں سے جھانکتی ہے تنہائی
دل کی طرح پہلو سے لگ کے بیٹھ جاتے ہو

تم مرے ارادوں کے ڈولتے ستاروں کو
یاس کے خلاؤں میں راستہ دکھاتے ہو

کتنے یاد آتے ہو پوچھتے ہو کیوں مجھ سے
جتنا یاد کرتے ہو اتنے یاد آتے ہو #results
c26dd5dee90193749203331e96395f87

Zaheer Aslam

Murderer Hum ko dheemak ki tarah chat  gai 😢
Tujhe ko 🤦‍♂️👈 pany ki khuwahshen 💔 #Murderer
c26dd5dee90193749203331e96395f87

Zaheer Aslam

Crowd  تیرے ہوتے ہوے بھی مولا🙏🙏🙏

مجھ پہ ہر شخص نے خداٸ کی😰😰😰 #crowd 😢

#crowd 😢

c26dd5dee90193749203331e96395f87

Zaheer Aslam

سجتے وقت  یہ بھی زرا دیکهتے نهیں
آئینہ دیکھتا ہے انہیں کس نگاہ سے
:-* :-* :-* #3MagicalWords #sumaiyaparveen priya malik
c26dd5dee90193749203331e96395f87

Zaheer Aslam

كبھى مل جائيں تمہیں جو فرصتیں تو یہ سوچنا💞💞

#اک_تیرے_سوا_ہم_نےـــــــــچاہا_ہی_كيا_ہے💞💞 #Hate
c26dd5dee90193749203331e96395f87

Zaheer Aslam

محبت کےبازار میں حسن کی ضرورت نہیں‎-‎

دل جس پہ آجائے وہ سب سےحسین لگتاہے❤❤ # 💕❤️

# 💕❤️

c26dd5dee90193749203331e96395f87

Zaheer Aslam

Tujhe chahten hen tere khayl se pehle
Tumhara jee bhar gya he mere aitbar se pehle 😞 My own poetry 👌

My own poetry 👌


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile