Nojoto: Largest Storytelling Platform
muazzamshaahzad4679
  • 12Stories
  • 38Followers
  • 43Love
    79Views

Muazzam Shaahzad

  • Popular
  • Latest
  • Video
c3850cf955a18cf73f390d07b32300c4

Muazzam Shaahzad

ﺟﺲ ﺷﺎﻡ ﺑﺮﺳﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﻝ
ﺍﺱ ﺷﺐ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﺠﺮ ﮐﺎ ﺗﺎﺭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﺎ
ﯾﻮﻧﮩﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﭼﻼ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﮐﺜﺮ
ﻭﮦ ﺩﺭﺩﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﻧﮯ ﭘﮑﺎﺭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﺎ!! dard

dard

c3850cf955a18cf73f390d07b32300c4

Muazzam Shaahzad

بتا رہا ہوں۔


لوٹ آو اس سے پہلے
 کہ صبر لوٹ آئے۔ صبر

صبر

c3850cf955a18cf73f390d07b32300c4

Muazzam Shaahzad

یہ آخری ساعت شام کی ہے 
یہ شام جو ہے مہجوری کی 
یہ شام اپنوں سے دوری کی 

اس شام افق کے ہونٹوں پر 
جو لالی ہے زہریلی ہے 
اس شام نے میری آنکھوں سے 
صہبائے طرب سب پی لی ہے 
یہ شام غضب تنہائی کی 

پت جھڑ کی ہوا برفیلی ہے 
اس شام کی رنگت پیلی ہے 
اس شام فقط آواز تری 
کچھ ایسے سنائی دیتی ہے 
آواز دکھائی دیتی ہے 

یہ آخری ساعت شام کی ہے 
یہ شام بھی تیرے نام کی ہے 
💞✨💞 urwa rani

urwa rani

c3850cf955a18cf73f390d07b32300c4

Muazzam Shaahzad

توڑ لیا اس پھول کو مالی نے۔۔۔۔۔۔۔۔😭
جس پھول سے کھلتے تھے پھول سبھی۔😭 😢😢😢

😢😢😢

c3850cf955a18cf73f390d07b32300c4

Muazzam Shaahzad

توڑ لیا اس پھول کو مالی نے۔۔۔۔۔۔۔۔😭
جس پھول سے کھلتے تھے پھول سبھی۔😭 😢😢

😢😢

c3850cf955a18cf73f390d07b32300c4

Muazzam Shaahzad

تمہارے ہوتے ہوئے غیر کا دلاسہ ہے۔
تہمیں پتا ہے یہ کتنا بڑا طمانچہ ہے۔ صرف تم۔

صرف تم۔

c3850cf955a18cf73f390d07b32300c4

Muazzam Shaahzad

 لوگ  بناتے   گۓ   ہم    بنتے  گۓ😂

کبھی    عبرت   کبھی    تماشہ😟

لوگ بناتے گۓ ہم بنتے گۓ😂 کبھی عبرت کبھی تماشہ😟 #nojotophoto

c3850cf955a18cf73f390d07b32300c4

Muazzam Shaahzad

پکھی واز جو ہاں ساڈے گھر کیڑے اساں آرزی وطن بنائے ہن.

دکھ دردہ وچ لنگ زندگی گئی سکھ زندگی وچ نہ پائے ہن۔

تے ہالات کولوں مجبور ہوکہ  پردیس اچ ڈیرے لائے ہن.

 ساڈی ذات غلامی والی نئی مقدراں شہر پھرائے ہن۔ پردیسی

پردیسی

c3850cf955a18cf73f390d07b32300c4

Muazzam Shaahzad

راجہ زمان

راجہ زمان

c3850cf955a18cf73f390d07b32300c4

Muazzam Shaahzad

راجہ زمان

راجہ زمان

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile