Nojoto: Largest Storytelling Platform
guljaani8592
  • 42Stories
  • 58Followers
  • 156Love
    0Views

Gul jaani

  • Popular
  • Latest
  • Video
c3e2f089ab3c377be295bf935e8a2771

Gul jaani

guljani

guljani #nojotovideo

c3e2f089ab3c377be295bf935e8a2771

Gul jaani

مجھے آج بھی یاد ہے  
بچپن میں اگر کبھی اس پر نظر پڑتی  
میرے بستے پر پھول برستے تھے 
میری تختی پر دل بن جاتا تھا 
 تہذیب حافی ❤

c3e2f089ab3c377be295bf935e8a2771

Gul jaani

میں رب سے رابطے میں رہتا 
ممکن ہے اس سے رابطہ ہوں  
مجھے ہاتھ اٹھانا پڑتے تھے 
تب جا کے وہ فون اٹھایا کرتا تھا

c3e2f089ab3c377be295bf935e8a2771

Gul jaani

اک شخص کے ہاتھ میں تھا سب کچھ 
میرا کھلنا بھی مر جھانا بھی 
روتا تھا تو رات اجڑ جاتی تھی
ہسنتا تھا تو دن بن جاتا تھا

c3e2f089ab3c377be295bf935e8a2771

Gul jaani

آئینے آنکھ میں چھبتے تھے 
بستر سے بدن کتراتا تھا  

اک یاد بسر کرتی تھی مجھے  
میں سانس نہیں لے پاتا تھا

c3e2f089ab3c377be295bf935e8a2771

Gul jaani

guljaani

guljaani #nojotovideo

c3e2f089ab3c377be295bf935e8a2771

Gul jaani

ﺍﮮ ﺷﻤﺎﺭ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﭽﮭﺎﺋﮯ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺲ ﻭﻗﺖ ﻭﮦ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﭘﺘﮧ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﺧﺘﺮ_ﺷﻤﺎﺭ

c3e2f089ab3c377be295bf935e8a2771

Gul jaani

ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﭼﭗ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﺷﮧ ﻧﮧ ﺑﻨﮯ
ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﻠﮧ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ

c3e2f089ab3c377be295bf935e8a2771

Gul jaani

ﮐﻞ ﺑﭽﮭﮍﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻋﮩﺪِ ﻭﻓﺎ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﺪﮪ
ﺍﺑﮭﯽ ﺁﻏﺎﺯِ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﮔﯿﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ

c3e2f089ab3c377be295bf935e8a2771

Gul jaani

ﺍﺏ ﺗﻮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻟﮑﯿﺮﯾﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﭩﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺍُﺱ ﮐﻮ ﮐﮭﻮ ﮐﺮ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺭﮨﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile