Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser9912641159
  • 60Stories
  • 84Followers
  • 358Love
    133Views

SaLiM

😭 تمہارا پھول سا بیٹا کبھی جو پوچھ بیٹھا کہ، محبت کس کو کہتے ہیں؟ تو میری یاد آئے گی؟

  • Popular
  • Latest
  • Video
c445a7922b41b659dc6a51d873892c9d

SaLiM

یہ میری شاہ رگ سے بھی قریب ہے عام ڈوری نہیں ہے 
تمہارا غم  میری      طاقت        ہے  مولا        کمزوری        نہیں            ہے

©SaLiM

12 Love

c445a7922b41b659dc6a51d873892c9d

SaLiM

ملک مبشر صالم

©SaLiM

7 Love

c445a7922b41b659dc6a51d873892c9d

SaLiM

کیا خبر اس وبا میں ہم نہ رہیں
آخری بار فون کر لیں تمہیں..؟؟

©SaLiM

9 Love

c445a7922b41b659dc6a51d873892c9d

SaLiM

اے جنم کیں دی گول ءچ گئے گزر
بئے جنم میں اپڑی گول ءچ آونڑے

©SaLiM اے جنم کیں دی گول ءچ گئے گزر
بئے جنم میں اپڑی گول ءچ آونڑے

#CalmingNature

اے جنم کیں دی گول ءچ گئے گزر بئے جنم میں اپڑی گول ءچ آونڑے #CalmingNature

6 Love

c445a7922b41b659dc6a51d873892c9d

SaLiM

رس گیا  ہم منا  تاں سگدا ھا
ٹر  تے میں ڈو  او آ  تاں سگدا ھا

گھر گھیو دے جائیں ڈیوے بالیئے ہن
او محبت جگا تاں سگدا ھا

دل آکھس ھا میں ڈو آوے ھا
کئی بہانہ بنڑا تاں سگدا ھا

جیت میڈے او نانویں کیتی گئے
انویں میکوں ہرا تاں سگدا ھا

او  میڈا  در ولا  تے ٹر  پیا ھ   
او میڈے ساہ ولا تاں سگدا ھا

او فریدی ۔۔۔۔ زبان رکھدا ھا
میڈے حق ءچ الا تاں سگدا ھا

©SaLiM #MomentOfTime
c445a7922b41b659dc6a51d873892c9d

SaLiM

توں نکھڑیں صالم سدھ پئی ہے
اساں  ڈکھاں  کان  جئے ہاسے__

©SaLiM #Hopeless

6 Love

c445a7922b41b659dc6a51d873892c9d

SaLiM

یار اسے سمجھنا چاہیے نا مجھے کہ میں باقی لڑکوں کی طرح نہیں ہوں۔۔جس عمر میں لڑکوں کے چہروں پر سے ہنسی لمحے بھر کے لیے بھی جدا نہیں ہوتی
 اس عمر میں بھی میرے وجود پر ہر لمحہ اداسی چھائی رہتی ہے۔ پر وہ سمجھتی ہی نہیں ہے اور پھر جب وہ مجھے نہیں سمجھ پاتی تو میں خاموش ہو جاتا ہوں۔۔ بالکل خاموش۔۔۔۔ 💔

©SaLiM #ReachingTop
c445a7922b41b659dc6a51d873892c9d

SaLiM

اسے کہنا بچھڑنا نصیب میں نہیں تھا 
پھر بھی بچھڑ گئے ہم ہو ہو سکے تو اتنا کرنا 
بعد مرنے کی میرے قبر پر آنا 
تھوڑی مٹی اپنے ہاتھوں سے ڈال دینا 
کہ میں تا قیامت خدا کو کہے سکوں اے رب کریم
یہ بے وفا نہیں زمانہ ظالم تھا اپنوں نے جدا کیا ہے ہمیں #Yaari

9 Love

c445a7922b41b659dc6a51d873892c9d

SaLiM

وہی میرا سبب اداسی تھی 
جو مجھے ہس کے ملتی تھی
مبشر صالم

7 Love

c445a7922b41b659dc6a51d873892c9d

SaLiM

حسرتیں ادھوری رہے گئیں تھی صالم
ہم دوسری ملاقات پئے بچھڑ گئے تھے
مبشر صالم

8 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile