Nojoto: Largest Storytelling Platform
shahzaib9808
  • 4Stories
  • 9Followers
  • 15Love
    0Views

Shahzaib

Be loyal ❤️

  • Popular
  • Latest
  • Video
c4c6ae40cdc14bbb0c8c52a22ab1190f

Shahzaib

کیا یقین اور کیا گمان چُپ رہ 
ہے اب آغازِ داستاں چُپ رہ
میں تو پہلے ہی کا چُکا ہوں
تو بھی نہیں جاناں یہاں چُپ رہ
تو اب آیا ہے حال میں اپنے
جب زمیں ہے نہ آسماں چُپ رہ 
تو جہاں تھا جہاں جہاں تھا کبھی
تو بھی اب تو نہیں وہاں چُپ رہ
ذکر چھیڑا خدا کا پھر تو نے
یہاں تو انسان بھی ہے رائیگاں چُپ رہ
سارا سودا نکال دے سر سے
اب نہیں کوئی آستاں چُپ رہ
اہر من ہو، خدا ہو یہ آدم
ہو چُکا سب کا امتحاں چُپ رہ
درمیانی ہی اب سبھی کچھ ہے
تو نہیں اپنے درمیاں چُپ رہ
اب کوئی بات تیری نہیں 
نہیں تیری،تری زباں چُپ رہ
ہجر کی جان کنی تمام ہوئی
دل ہوا بےایماں چُپ رہ #Chup_Reh
c4c6ae40cdc14bbb0c8c52a22ab1190f

Shahzaib

کیا یقین اور کیا گماں چُپ رہ
شام کا وقت ہے میاں` چُپ رہ
ہوگیا قصہ وجود تمام چُپ رہ
ہے اب آغازِ داستاں چُپ ره
میں تو پہلے ہی جا چُکا ہوں
تو بھی جاناں نہیں یہاں چُپ رہ #ایلیائ

#ایلیائ #Shayari

c4c6ae40cdc14bbb0c8c52a22ab1190f

Shahzaib

ہم تیرا ہجر منانے نکلے ہیں
شہر میں آگ لگانے نکلے ہیں
شہر کوچو میں کرو حشر بپا آج کہ ہم
اُس کے وعدے کو بھلانے کے لئے نکلے ہیں #ہجر

#ہجر #Shayari

c4c6ae40cdc14bbb0c8c52a22ab1190f

Shahzaib

اُس نے ہم کو گمان میں رکھا
 اور پھر کم ہی دھیان میں رکھا #Shezi


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile