Nojoto: Largest Storytelling Platform
faisalfarooq5111
  • 24Stories
  • 70Followers
  • 172Love
    0Views

faisal farooq

wts app :7006138328

  • Popular
  • Latest
  • Video
c54acfedd959d9b4e20b26542eaa0497

faisal farooq

تیری یادوں کے دیے دیکھ جلنے لگے ہیں 

میری برداشت کی شمع اب پگلنے لگی ہے #

#

c54acfedd959d9b4e20b26542eaa0497

faisal farooq

 ghazal

ghazal #Shayari

c54acfedd959d9b4e20b26542eaa0497

faisal farooq

 ghzal

ghzal

c54acfedd959d9b4e20b26542eaa0497

faisal farooq

میرے اس درد کی دوا  کیجئے 
 اب تو  یہ رسم آپ  ادا کیجئے 
مجھے تو    عشق  ہے ہوا   تم سے 
 میرے   دل کی صدا  سنا کیجئے 
  عشق ہو جائے اسکو بھی مجھ سے 
ایسا  کچھ میرے اے  خدا   کیجئے 
 آپ سے دل نہیں    سنبھلتا ہے 
دل یہ اپنا   مجھے  عطا کیجئے 
  تم کو آتی نہیں وفا،  نہ کرو 
آتی ہےگر   جفا      جفا کیجئے 
آپ   ہی  میرے دل میں رہتے ہیں 
  میرے  دل کا   خیال   کیا   کیجئے 
 ہوا کے  سنگ  میں نے بھیجا ہے پیار  
  آپ  محسوس    یہ ہوا کیجئے 
نام فیصل ہے میرا ہاں فیصل
 لبوں سے اپنے  یہ لیا کیجئے

c54acfedd959d9b4e20b26542eaa0497

faisal farooq

 ہاۓ ہنسی اڑا گیا

ہاۓ ہنسی اڑا گیا #Shayari

c54acfedd959d9b4e20b26542eaa0497

faisal farooq

 salaam hai aaya

salaam hai aaya #Shayari

c54acfedd959d9b4e20b26542eaa0497

faisal farooq

تنہائی نے میری پکارا  ہے مجھے 
شاید وہ تنہا ہوگی، جانا ہےمجھے

c54acfedd959d9b4e20b26542eaa0497

faisal farooq

تم ایک   کام کیوں نہیں کرتے  ہو 
اظہارِ عشق کیوں نہیں کرتے ہو
 اسکا  جواب ہاں بھی    ہو سکتا  ہے 
تو   اسکو  کہنے  سے کیوں ڈرتے ہو
c54acfedd959d9b4e20b26542eaa0497

faisal farooq

تھا میں ناداں جو یہ بھول کرتا رہا 
اس بےوفا سے میں پیار کرتا رہا
c54acfedd959d9b4e20b26542eaa0497

faisal farooq

 hijr jeet ke

hijr jeet ke

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile