Nojoto: Largest Storytelling Platform
hurairaamdwarrai5007
  • 46Stories
  • 43Followers
  • 328Love
    1.5KViews

Huraira

m shaYar nahi hoon bs laFzoon ki haYra phaYri aaTi h Lafzoon k saTh khailna aaTa h

  • Popular
  • Latest
  • Video
c65fef10a5cf90d2d10cf145fbd8f1f6

Huraira

چار موڈیاں تے جٹ جانا اے
چارے موڈے ہونے یاراں دے
اک موڈا ہونا سائیے دا
اک ہونا میرے پائیے دا
اک موڈا ہونا علیے دا
اک موڈا منڈ دا ہونا اے
اینا رونا اے اینا رونا اے
پچھو   یاری وازا مارے دی
چھڈ وطنا نوں ٹور یار گیا
دل لونا سانوں مار گیا

©Huraira #frirndship
c65fef10a5cf90d2d10cf145fbd8f1f6

Huraira

ہو عشق تو محبوب پہ قربان جائیے
وہ جھوٹ بھی بولے تو اسے مان جائیے

©Huraira no

9 Love

c65fef10a5cf90d2d10cf145fbd8f1f6

Huraira

مسکان تیرے چہرے کی سنسان پڑی ہے
اور تجھ پہ وارنے کو میری جان پڑی ہے

©Huraira yes

8 Love

c65fef10a5cf90d2d10cf145fbd8f1f6

Huraira

کرنے کو عشق تجھ سے تیار بڑے ہیں
دھیان سے رہنا یہاں عیار بڑے ہیں

©Huraira yes

8 Love

c65fef10a5cf90d2d10cf145fbd8f1f6

Huraira

نشان مٹنا ہے آخر میری بھی ہستی کا
مقیم چند ہی لمحے ہوں میں اس بستی کا
دل جو مر جائے گلا گھونٹ کے امیدوں کا
ہم سے جینے نہیں ہوتا ہے یہ پھر زور زبردستی کا

©Huraira فکروں کے مارے

فکروں کے مارے #Shayari

10 Love

c65fef10a5cf90d2d10cf145fbd8f1f6

Huraira

جانے کیوں آج پھر ہر اک بات  پہ رونا آیا
جانے کیوں آج پھر اس رات پہ رونا آیا

©Huraira جانے

جانے #Shayari

10 Love

c65fef10a5cf90d2d10cf145fbd8f1f6

Huraira

چشم نم میں جو ہے بادل وہ برستا کیوں ہے
گلوں سے روٹھ کر خوشبو کو ترستا کیوں ہے

©Huraira port

port #Quotes

8 Love

c65fef10a5cf90d2d10cf145fbd8f1f6

Huraira

مجھے وہ بچپنا اور پھر سے وہ بہار دے دو
پرانی رونقیں اور وہ پرانے یار دے دو
مجھے وہ کھیت ، ہریالی وہ میرا گاؤں دے دو
وہ تپتی دھوپ میں پیڑوں کی ٹھنڈی چھاؤں دے دو

©Huraira poet

7 Love

c65fef10a5cf90d2d10cf145fbd8f1f6

Huraira

چشم نم میں جو ہے بادل وہ برستا کیوں ہے
گلوں سے روٹھ کر خوشبو کو ترستا کیوں ہے

©Huraira آج بارش میں بھیگتے بھیگتے لکھا تھا یہ۔

آج بارش میں بھیگتے بھیگتے لکھا تھا یہ۔ #Shayari

7 Love

c65fef10a5cf90d2d10cf145fbd8f1f6

Huraira

اب یہ بھی نہیں ٹھیک کے ہر درد مٹا دیں
کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں

©Huraira poetry

poetry #Shayari

11 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile