خودکشی تو بس ایک بہانہ تھا
زندگی کو سبق سکھانا تھا
وہ میری آخری محبت تھی
مجھ کو ہر حال میں نبھانا تھا
#Flute#شاعری۔
67 Views
BALOCH Sahab
ہم نے توہردکھ کو محبت کی اذیت سمجھا۔🥀
ہم کوئی تم تھےجو تم سے شکایت کرتے😐
اور کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا🔥
۔ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے💔 #شایری