Nojoto: Largest Storytelling Platform
jennyh3721624702451
  • 47Stories
  • 114Followers
  • 179Love
    0Views

Jenny. H 😍

Software Engineer 💪💪💪

  • Popular
  • Latest
  • Video
c84b1c6a05eda60d0fda34f3ac8246f7

Jenny. H 😍

تمہارا لہجہ یاد رکھنے کو
 میں کڑوی چائے پیتا یوں #jenny. H 😍

#Jenny. H 😍

c84b1c6a05eda60d0fda34f3ac8246f7

Jenny. H 😍

تیرے پیار میں تیری چاہ میں

c84b1c6a05eda60d0fda34f3ac8246f7

Jenny. H 😍

طہارت شرط اول ہے محبت کے اصولوں میں 
ہوس کی گندگی لے کر محبت کی نہیں جاتی تلخ حقیقت پر مبنی 😎😎😎
#jenny. H 😍

تلخ حقیقت پر مبنی 😎😎😎 #Jenny. H 😍

c84b1c6a05eda60d0fda34f3ac8246f7

Jenny. H 😍

مرشد ہے تیرا مسجود 
تو ہو جا سامنے سر بسجود
اگر تجھ کو سجدے کی عادت نہیں ہے 
تو کعبے کو جانے کی کوشش نہ کرنا 7 
#jenny.H😍

7 #Jenny.H😍

c84b1c6a05eda60d0fda34f3ac8246f7

Jenny. H 😍

ذکر مرشد ہے ذکر اللہ نبی
ذکر مرشد ہے ذکر علی
اگر تو شان مرشد سے واقف نہیں ہے 
تو کعبے کو جانے کی کوشش نہ کرنا 5
#jenny. H 😍

5 #Jenny. H 😍

c84b1c6a05eda60d0fda34f3ac8246f7

Jenny. H 😍

ذکر مرشد ہے تیری بندگی
یہی ہے موت یہی زندگی
اگر ذکر مرشد کی عادت نہیں ہے
تو کعبے کو جانے کی کوشش نہ کرنا 5
#jenny.H😍

5 #Jenny.H😍

c84b1c6a05eda60d0fda34f3ac8246f7

Jenny. H 😍

مرشد ضامن ہے روز حشر 
محافظ ہے وہ دنیا و قبر
اگر تو مفہوم مرشد سے واقف نہیں ہے
تو کعبے کو جانے کی کوشش نہ کرنا 4 
#jenny. H 😍

4 #Jenny. H 😍

c84b1c6a05eda60d0fda34f3ac8246f7

Jenny. H 😍

مرشد ہے مثال کعبہ 
ہر ہر صفت میں ہے کمال کعبہ
اگر دل میں جذبہ عقیدت نہیں ہے 
تو کعبے کو جانے کی کوشش نہ کرنا 3
#jenny. H 😍

3 #Jenny. H 😍

c84b1c6a05eda60d0fda34f3ac8246f7

Jenny. H 😍

اطاعت مرشد ہے لازم آئی  
دی ہے قرآن نے جس کی گواہی
اگر تو حکم ربی کا پابند نہیں ہے
تو کعبے کو جانے کی کوشش نہ کرنا 2
#jenny. H 😍

2 #Jenny. H 😍

c84b1c6a05eda60d0fda34f3ac8246f7

Jenny. H 😍

اگر دل میں حب مرشد نہیں ہے
 
تو کعبے کو جانے کی کوشش نہ کرنا
 
اگ شیشہ دل باوضو نہیں ہے

تو کعبے کو جانے کی کوشش نہ کرنا  1
#jenny. H 😍

1 #Jenny. H 😍

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile