Nojoto: Largest Storytelling Platform
mohdasim9875
  • 19Stories
  • 57Followers
  • 92Love
    0Views

Mohd Asim

writer....

  • Popular
  • Latest
  • Video
c8503b29fa1cc1f6f23a5a15cebcb7f0

Mohd Asim

Koi Saans Lena Bhi Bhoolta hai 
Wo Kehte Hain  Mjhe Bhool Jao

Asim Shafeeque

c8503b29fa1cc1f6f23a5a15cebcb7f0

Mohd Asim

سب کچھ کتنا بدل سا گیا ہے 
رنگ روپ اپنا مچل سا گیا ہے

بچپن کے کھلونے کی چاہت گئی کہاں
یوں، اپنا مزاج اب بدل سا گیا ہے

مستقبل کے مجھسے معاہدہےسارے
اپنے وعدوں سے وہ مکر سا گیا ہے
 

            عاصم شفیق ج

ج

c8503b29fa1cc1f6f23a5a15cebcb7f0

Mohd Asim

We will definitely میرے منھ سے نوالوں کو چھیننے والے
ماں کی چھاتی سے بچوں کو ہٹانے والے

میرے شاہین کے پروں کو کاٹ کر  تو
 بادل کو دیکھا  تھا اے  اڑان بھرنے  والے
                            عاصم شفیق ھ

ھ

c8503b29fa1cc1f6f23a5a15cebcb7f0

Mohd Asim

ہر طرف بے بس سی اداس شام ہے
ہوا اپنا رخ اب بدلنے ہی والی ہے

سورج تھگ گیا یہ مزاج  بدل گیا
اطراف میں آگ اب لگنے ہی والی ہے

                           عاصم شفیق

c8503b29fa1cc1f6f23a5a15cebcb7f0

Mohd Asim

پاگلوں کے بستی میں ایک پاگل میں بھی نکل پڑا
جگنو کو قید کر کے چلا ہوں روشن جہاں کرنے

                                                    عاصم شفیق

c8503b29fa1cc1f6f23a5a15cebcb7f0

Mohd Asim

وقت کافی ہو چکا اب سورج ڈھلنے کو ہے 
چلو چل کے دیکھتے ہیں چاند نکلنے کو ہے 

اندھیروں سے کوئی مسئلہ آنکھوں کو ہوگیا
کسی گلی سے اب  تو شمع  جلنے کو ہے 

                                              عاصم شفیق ھا

ھا

c8503b29fa1cc1f6f23a5a15cebcb7f0

Mohd Asim

Kashmir  خوفناک    جیسا کوئی طوفان میسر کر دے
چند روز سے پیاسا ہوں خون کی بارش کر دے

                                     کشمیر۔۔ ھ

ھ

c8503b29fa1cc1f6f23a5a15cebcb7f0

Mohd Asim

2 Years of Nojoto بادل ہم سے اب تو خفا سے ہوگئے ہیں
اپنی کڑکڑاہٹ سے ہم کو ڈراتے بھی نہی ہیں

ملاقات ان سے میری مختصر سی ہوگئی
چاند سورج کو وہ حال اپنا بتاتے بھی نہی ہیں

                                          عاصم شفیق ھ

ھ

c8503b29fa1cc1f6f23a5a15cebcb7f0

Mohd Asim

Kashmir  آج کل  قربانیوں  کا موسم  عروج  پر ہے
 ایک نام قربانی کوئی "کشمیر" کے بھی کردے

                                 عاصم شفیق #kashmir
c8503b29fa1cc1f6f23a5a15cebcb7f0

Mohd Asim

نہ کوئی تیل کے کنویں، نہ کوئی گیس کی زرخیزیں 
ضمیر اور سچائی کا صاحب ہم کاروبار کرتے ہیں

                                                                                عاصم  شفیق !

!

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile