Nojoto: Largest Storytelling Platform
mraza7190034114737
  • 6Stories
  • 14Followers
  • 28Love
    0Views

M Raza

  • Popular
  • Latest
  • Video
c8a1ecc9d9679456247d452df8c7ace9

M Raza

سگریٹ پینا شوق ہے میرا عادت نہیں
یہ جذبات جگاتی ہے تبھی تو پیتا ہوں
آدھی رات کے وقت میں پاگل تو نہیں
تیری یاد ستاتی ہے تبھی تو پیتا ہوں
اس سگریٹ میں کوئی فیصلے تو نہیں
یہ فقر مٹاتی ہے تبھی تو پیتا ہوں
میں جانتا ہوں مجھے کچھ نہیں ملے گا اس سے
یہ میری عمر گھٹاتی ہے تبھی تو پیتا ہوں
میں نے موت سے جا کر کہا
کہ توں تھوڑے دن ٹل جا
موت نے کہا تیری کسی کو ضرورت نہیں توں چل آ
میں نے کہا کوئی ہے جو صرف میرے لیے ہی جیتا ہے
تو موت نے ہس کر کہا
اسی لیے تو روز پانی کی جگہ آنسو پیتا ہے
چاہا کہ آسمان ہمارا ہوتا
خواہشوں کا بھی کوئی کنارہ ہوتا
یہ سوچ کر نہیں روکا اس مسافر کو
وہ جاتا ہی کیوں اگر وہ ہمارا ہوتا
آج فہرست نہیں ہم سے بات کرنے کی
یہ زندگی گزر گئ ان کی فریاد کر کے
وہ آئے ہماری موت پہ تو کہے دینا
ابھی سویا ہے تم کو یاد کر کے
  محمد خان بھٹہ M Khan Raza Bhutta

M Khan Raza Bhutta

c8a1ecc9d9679456247d452df8c7ace9

M Raza

c8a1ecc9d9679456247d452df8c7ace9

M Raza

وہ عام سا دن تھا جب جدا ہوئے ہم
نہ ٹوٹ کر پیار کرسکے نہ روسکے ہم
وہ بھی دن تھے روز بات کرتے تھے ہم
یہ بھی دن ہیں آواز کوترس گئے ہم
شکواہ یہ نہیں کہ بےوفا نکلےوہ،، رومی
شکواہ یہ ہے کہ اس کی نظرمیں بےوفاتھےہم M Khan Raza Bhutta

M Khan Raza Bhutta

c8a1ecc9d9679456247d452df8c7ace9

M Raza

 M Khan Raza Bhutta

M Khan Raza Bhutta #nojotophoto

c8a1ecc9d9679456247d452df8c7ace9

M Raza

ہم نے گزار دی ہے فقیری میں زندگی 

  لیکن کبھی ضمیر کا سودا نہیں کیا M Khan Raza Bhutta

M Khan Raza Bhutta

c8a1ecc9d9679456247d452df8c7ace9

M Raza

 یاد ہے ہمیں بھی دو پل کی محبت.

کسی نے ہم پر بھی احسان کیا تھا.

یاد ہے ہمیں بھی دو پل کی محبت. کسی نے ہم پر بھی احسان کیا تھا. #Shayari #nojotophoto


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile