Nojoto: Largest Storytelling Platform
bilalmirza9737
  • 10Stories
  • 5Followers
  • 37Love
    0Views

Bilal Mirza

  • Popular
  • Latest
  • Video
c8b685cc2af13a50be46456dd89e6c3c

Bilal Mirza

غیر کی باتوں کا آخر اعتبار آ ہی گیا_
میری جانب سے ترے دل میں غبار آ ہی گیا_

جانتا تھا کھا رہا ہے بے وفا جھوٹی قسم_
سادگی دیکھو کہ پھر بھی اعتبار آ ہی گیا_

پوچھنے والوں سے گو میں نے چھپایا دل کا راز_
پھر بھی تیرا نام لب پر ایک بار آ ہی گیا_

تو نہ آیا او وفا دشمن!تو کیا ہم مرگۓ؟
چند دن تڑپا کیے آخرقرار آہی گیا_

جی میں تھا اے حشر اس سے اب نہ بولیں گے کبھی_
سامنے جب بے وفا آیا تو پیار آہی گیا_

     آغاحشرکاشمیری🖤

c8b685cc2af13a50be46456dd89e6c3c

Bilal Mirza

جو تُمہیں میرے حِصاروں سے چُرا لے گیا ہے اُسے کہنا کِسی کا حق نہیں مارا کرتے🖤🍁🍂

c8b685cc2af13a50be46456dd89e6c3c

Bilal Mirza

مانا کے نقصان دہ ہے سگرٹ مگر۔۔😦⁦

تیرے فریب سے یار زیادہ تو نہیں۔۔💔🔥

c8b685cc2af13a50be46456dd89e6c3c

Bilal Mirza

‏کوئی دقت نہیں گر میں تمہیں الجھا سا لگتا ہوں

میں پہلی مرتبہ ملنے میں سب کو ایسا لگتا ہوں .

#علی_زریون
c8b685cc2af13a50be46456dd89e6c3c

Bilal Mirza

یونہی نہ ٹٹولو ہمیں لفظوں میں ہمارے
ہم بات نہیں بات کے معنی میں ملیں گے

c8b685cc2af13a50be46456dd89e6c3c

Bilal Mirza

ایک دوجے کے سائے میں تھے ہم
دھوپ ایسی بھی ہم نے سینکی تھی

c8b685cc2af13a50be46456dd89e6c3c

Bilal Mirza

راہ دور عشق میں روتا ہے کیا 
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا 

میر تقی

c8b685cc2af13a50be46456dd89e6c3c

Bilal Mirza

میں سیاہ رنگ سے ترک تعلق کر دوں 
مجھے اس سے گہرا رنگ لا دے کوئی

c8b685cc2af13a50be46456dd89e6c3c

Bilal Mirza

نیا شریکِ سفر چاہتیں جتاتا رہا
جمال پچھلی محبت کی یاد آتی رہی

جمال احسانی🌚

c8b685cc2af13a50be46456dd89e6c3c

Bilal Mirza

ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﮧ ﻣﻞ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ
ﻣﺰﺍﺝ ﺑﮭﯽ
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺍﺏ ﮔﻼﺏ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻟﮯ
"-ﭘﺴﻨﺪ ﮨﯿﮟ 🌚

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile