Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser3060575935
  • 18Stories
  • 47Followers
  • 119Love
    41Views

گمشدہ

  • Popular
  • Latest
  • Video
c8becfdf88b18f7901b47e2b838459be

گمشدہ

دلیری

دلیری

c8becfdf88b18f7901b47e2b838459be

گمشدہ

dil

dil

c8becfdf88b18f7901b47e2b838459be

گمشدہ

.murshid

.murshid

c8becfdf88b18f7901b47e2b838459be

گمشدہ

بہا کر آنکھ سے آنسو

بہا کر آنکھ سے آنسو

c8becfdf88b18f7901b47e2b838459be

گمشدہ

تیری حیات

تیری حیات

c8becfdf88b18f7901b47e2b838459be

گمشدہ

اور ایک یہ دکھ بھی ہم کو اندر سے کھا رہا ہے
کہ ہم نہ ہونگے مگر اداسی کھڑی رہے گی

ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا اور 
 ہمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑی رہے گی

شفیق الرحمن  فانی شفیق الرحمن

شفیق الرحمن

c8becfdf88b18f7901b47e2b838459be

گمشدہ

تیری یادوں کو ایسے سنبھال رکھا ہے
سوتیلی ماں نے بچوں کو جیسے پال رکھا ہے
جنوں میں غرق کر کے میری ہستی کو
اک لاوا سا دل میں ابال رکھا ہے
واہ اے نصیب تیرے کیا کہنے
 ہر خوشی کو تو نے غم میں ڈھال رکھا ہے
فسانہ زندگی میں شوخ کردار بنا کر
مر جانے کے لئے موت کو ہم نے پال رکھا ہے تیری یادیں

تیری یادیں

c8becfdf88b18f7901b47e2b838459be

گمشدہ

آسمانوں کو زمینوں سے ملانے والے
جھوٹے ہوتے ہیں یہ تقدیر بتانے والے
                                                                                                                                                                    شفیق الرحمن

c8becfdf88b18f7901b47e2b838459be

گمشدہ

کچھ خواب تھے میرے
سپرد خاک کر دیے میں نے 
شفیق الرحمن

c8becfdf88b18f7901b47e2b838459be

گمشدہ

زندگی کو سگریٹ کے دھوئیں میں پھونک کر 
میں ہر بار اپنے غم کا مذاق اڑاتا ہوں

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile