Nojoto: Largest Storytelling Platform
leomaj7073982649947
  • 280Stories
  • 611Followers
  • 2.1KLove
    225Views

MUDASSIR ALI

‏میری خوبی پہ رہتے ہیں یہاں اہل زباں خاموش میرے عیبوں کا چرچا ہو تو گونگے بول پڑتے ہیں..!!

  • Popular
  • Latest
  • Video
cc77caff9a64823bc217ac8434827f45

MUDASSIR ALI

'Childhood Story' in 5 Words ‏عمروں نے کی ہے کیلنڈروں  سے چھیڑ خانی
وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزر جاتا ہے

©MUDASSIR ALI #Childhood
cc77caff9a64823bc217ac8434827f45

MUDASSIR ALI

‏چھوٹے ذہنوں میں ہمیشہ خواہشیں
اور بڑے ذہنوں میں ہمیشہ مقاصد ہوا کرتے ہیں
💕🌹💕

©MUDASSIR ALI #Thoughts

Thoughts #Quotes

cc77caff9a64823bc217ac8434827f45

MUDASSIR ALI

#Joker ‏مضبوط رہیئے
مثبت رہیئے
 اپنے حاسدین کو اسی غم میں مبتلا رہنے دیں 
کہ آپ ابھی تک مسکرا کیسے رہے ۔۔۔۔

©MUDASSIR ALI #smilealways #Smile 

#Joker
cc77caff9a64823bc217ac8434827f45

MUDASSIR ALI

خالی جیب والا مرد
 سب عورتوں کی نظر میں بدصورت ہے...☹️☹️🤭🤭

©MUDASSIR ALI quote

quote #Quotes

cc77caff9a64823bc217ac8434827f45

MUDASSIR ALI

‏الجھے ہیں تیرے خیال میں ایسے
افریقی بچوں کے بال ہوں جیسے

🤧🤣

©MUDASSIR ALI
cc77caff9a64823bc217ac8434827f45

MUDASSIR ALI

کِتنا محروم ہوں میں اور کِتنا میّسر ہے مجھے،
ذرہ صحرہ ہے مجھے،قطرہ سمندر ہے مجھے
😊😌😌

©MUDASSIR ALI
cc77caff9a64823bc217ac8434827f45

MUDASSIR ALI

‏زمانے کی تلخیوں سےتھک کر
لفظوں کے بوجھ سے ہٹ کر
امید کئی خواب دکھاتی ہے
زندگی روز مسکراتی ہے!! 

🙃🥀💜

©MUDASSIR ALI
cc77caff9a64823bc217ac8434827f45

MUDASSIR ALI

‏محبت 
اور 
توجہ 
بھی من پسند شخص کی ہی اچھی لگتی ورنہ غیر کی تو نظر بھی نہیں برداشت ہوتی

©MUDASSIR ALI #Eyes
cc77caff9a64823bc217ac8434827f45

MUDASSIR ALI

‏ہم سے    رکھے  نہ سروکار     زرہ بھی کوئ
ہم سیاہ بخت ہیں برباد ہوئے پھرتے ہیں
☹️☹️

©MUDASSIR ALI #Dark
cc77caff9a64823bc217ac8434827f45

MUDASSIR ALI

‏مگر اچھا تو یہ ہوتا کہ ہم اک ساتھ رہتے
بھری رہتی تیرے کپڑوں سے الماری ہماری

©MUDASSIR ALI #lovebond
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile