Nojoto: Largest Storytelling Platform
faxzu1457793871172
  • 36Stories
  • 327Followers
  • 734Love
    50.8KViews

Faxzu. official

respect for girls❤ my love mom ❤dad

https://www.instagram.com/official.faxzu786?igsh=aDRrOWcwNzZzejNw

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
ccfa28c0439df275a112c8d75c69f559

Faxzu. official

#sadness *وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو"*
*جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکھایا ہے۔۔۔۔۔🖤😒"*

#sadness *وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو"* *جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکھایا ہے۔۔۔۔۔🖤😒"*

ccfa28c0439df275a112c8d75c69f559

Faxzu. official

#Sadmusic *یہ مت سمجھ تیرے قابل نہیں ہیں ہم.........*
 تڑپ رہے ہیں😈 وہ جنہیں حاصل نہیں ہیں ہم

#Sadmusic *یہ مت سمجھ تیرے قابل نہیں ہیں ہم.........* تڑپ رہے ہیں😈 وہ جنہیں حاصل نہیں ہیں ہم

ccfa28c0439df275a112c8d75c69f559

Faxzu. official

#violin نظر اٹھا کہ ذرا دیکھ تو سہی اک بار
کہ تیرے درد نے کتنا بدل دیا مجھ کو
😔😔😔😔😔

#violin نظر اٹھا کہ ذرا دیکھ تو سہی اک بار کہ تیرے درد نے کتنا بدل دیا مجھ کو 😔😔😔😔😔

ccfa28c0439df275a112c8d75c69f559

Faxzu. official

#violin 💔💔

#violin 💔💔

ccfa28c0439df275a112c8d75c69f559

Faxzu. official

#lost کتنی مختصر ہے میری محبت کی داستان 🥰🌹

وہ ملا بھی نہیں 😥 اور بچھڑ بھی گیا💔🥀

#lost کتنی مختصر ہے میری محبت کی داستان 🥰🌹 وہ ملا بھی نہیں 😥 اور بچھڑ بھی گیا💔🥀

ccfa28c0439df275a112c8d75c69f559

Faxzu. official

#rain https://www.instagram.com/p/CoXMlyGPkTm/?igshid=YmMyMTA2M2Y=

#rain https://www.instagram.com/p/CoXMlyGPkTm/?igshid=YmMyMTA2M2Y=

ccfa28c0439df275a112c8d75c69f559

Faxzu. official

#rachana _اِک دم سے میری آنکھ کا نظارہ بدل گیا۔۔۔۔۔!!_

_جب وہ ٹھیک ہو کے دوبارہ بدل گیا۔۔۔۔۔!!_

_باتیں بدل گئی وہ نظارا بدل گیا ۔۔۔۔۔!!_

_آہستہ آہستہ پھر وہ سارا بدل گیا۔۔۔۔۔!!_

#rachana _اِک دم سے میری آنکھ کا نظارہ بدل گیا۔۔۔۔۔!!_ _جب وہ ٹھیک ہو کے دوبارہ بدل گیا۔۔۔۔۔!!_ _باتیں بدل گئی وہ نظارا بدل گیا ۔۔۔۔۔!!_ _آہستہ آہستہ پھر وہ سارا بدل گیا۔۔۔۔۔!!_

ccfa28c0439df275a112c8d75c69f559

Faxzu. official

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔

جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘

©Faxzu. official
  #Hum وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔

جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘

#Hum وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔 جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕 💔🔥🤘

ccfa28c0439df275a112c8d75c69f559

Faxzu. official

#مشہور_ہونے_کی_خواہش_نہیں_ہمیں ✌

 #آپ_ہمیں_پہچانتے_ہیں_بس_اتنا_ہی_کافی_ہے 🔥🔥

#مشہور_ہونے_کی_خواہش_نہیں_ہمیں ✌ #آپ_ہمیں_پہچانتے_ہیں_بس_اتنا_ہی_کافی_ہے 🔥🔥 #Shayari

ccfa28c0439df275a112c8d75c69f559

Faxzu. official

#Sadmusic نہ جواب دے نہ سوال کر🤐
                  مجھے چھوڑ دے میرے حال پر 💔 
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا 💕
               مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر ❣

#Sadmusic نہ جواب دے نہ سوال کر🤐 مجھے چھوڑ دے میرے حال پر 💔 تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا 💕 مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر ❣

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile