Nojoto: Largest Storytelling Platform
islampadana2891
  • 12Stories
  • 49Followers
  • 52Love
    0Views

Islam Padana

i am a romentic and patriotic poet

  • Popular
  • Latest
  • Video
cd5dae2997ab3aec82b647f35f3afa3d

Islam Padana

مر گیا خیال اور راستے بھی بند ہوئے 
عجب تماشا ہوا زندگی کے ساتھ
اسلام پڈانہ

cd5dae2997ab3aec82b647f35f3afa3d

Islam Padana

یا رب میری تمام  خطایئں  معاف فرما دیں 
نہیں اٹھا سکتا بوجھ میں  اپنے گناہوں کا

cd5dae2997ab3aec82b647f35f3afa3d

Islam Padana

حالات سے لڑنے کی سکت اب اور نہیں میرے مالک
تجھے تیری ربوبیت کا واسطہ اب سخت حالات کا سورج غروب کرے

cd5dae2997ab3aec82b647f35f3afa3d

Islam Padana

درویش کو بس ایک ہی فکر ہوتی ہے کہ یار کا در نہ چھوٹ جائے 
اسلام پڈانہ

cd5dae2997ab3aec82b647f35f3afa3d

Islam Padana

تیرے ہونٹوں سے پی کر مدہوش ہو گئے ہیں 
زرا پھر سے ہونٹوں پر ہونٹ رکھ کر ہوش میں لاو

شاعر اسلام پڈانہ

cd5dae2997ab3aec82b647f35f3afa3d

Islam Padana

نہ جانے میں کیوں مر گیا ہوں اس میں 
نہ جانے میں کیوں اس میں سانس لیتا ہوں

اسلام پڈانہ

cd5dae2997ab3aec82b647f35f3afa3d

Islam Padana

میں نے اپنی آنکھوں میں نور اترتے دیکھا  ہے
اس کی ٹوٹتی ہوی انگڑائ میں سرور اترتے دیکھا ہے 

دیکھا ہے میں نے قوس قزاع کو قریب سے
ستاروں کو آسمان سے چکنا چور اترتے دیکھا ہے 
شاعر اسلام پڈانہ

cd5dae2997ab3aec82b647f35f3afa3d

Islam Padana

بہت دیر تک میری آنکھوں میں اس کے نام کی مستی رہی
عجب شخس تھا پھر رگوں میں سماتا چلا گیا

اسلام پڈانہ

cd5dae2997ab3aec82b647f35f3afa3d

Islam Padana

suna hy muhabbat mar chuki hy
suna hy abi zindah hy wo
islam padana

cd5dae2997ab3aec82b647f35f3afa3d

Islam Padana

مجھے خیال تھا کہ تم میرے ہو 
اور خیال بس خیال ہی رہا

اسلام پڈانہ

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile