Nojoto: Largest Storytelling Platform
bakhtiarhussain9176
  • 32Stories
  • 15Followers
  • 226Love
    259Views

BakHtiAR hUsSain

  • Popular
  • Latest
  • Video
cd8077a6528df4a13fdd8d69b922f930

BakHtiAR hUsSain

‏💞﷽💞
❤️السلام عليكم❤️

تمنا  مدتوں  سے  ہے🌷
جمال مصطفیٰﷺ دیکھوں🌷

امام الانبیاءﷺ دیکھوں🌷
حبیب کبریا دیکھوں🌷

❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️

🌇 صبح بخیر زندگی🌻☕️

#BhR

©BakHtiAR hUsSain Gd. Morning

Gd. Morning #bhr

9 Love

cd8077a6528df4a13fdd8d69b922f930

BakHtiAR hUsSain

Pakistan Air Force ❤️❤️🇵🇰
"A symbol of pride for the nation"  صحراست که دریاست ته بال و پر ماست "Be it deserts or seas; all lie under our wings."

Pakistan Air Force ❤️❤️🇵🇰 "A symbol of pride for the nation" صحراست که دریاست ته بال و پر ماست "Be it deserts or seas; all lie under our wings."

77 Views

cd8077a6528df4a13fdd8d69b922f930

BakHtiAR hUsSain

‏🌹🌹

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا
 أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو !  تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

#BhR:

©BakHtiAR hUsSain ۔ اے ایمان والو !  تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ #bhr

8 Love

cd8077a6528df4a13fdd8d69b922f930

BakHtiAR hUsSain

#شام_بخـــــــیر
پردیسیوں 
‏انسان کو بیمار کردینے والی چیزوں میں سے ایک چیز
"اپنوں کی جدائی ھے".

اس لۓ
روز ایک دو میسج کر دیا کرو ظالمو
(';')

_/ /_ 
کل وی نکا نکا بخار سی تے اج وی صحت ٹھیک نی .

Gd 9i8

©BakHtiAR hUsSain پردیس
cd8077a6528df4a13fdd8d69b922f930

BakHtiAR hUsSain

‏✍️____تنہائی بہت معتبر ساتھی ھوتی ھے، اس کے سامنے جتنا مرضی روئیں تڑپیں اپنے دکھوں کا واویلا کریں یہ کبھی طعنہ نہیں دیتی ہمارا سارا غبار اپنی خاموش دنیا میں دفن کر دیتی ھے۔

#BhR

©BakHtiAR hUsSain اپنی خاموش دنیا میں دفن کر دیتی ھے۔

اپنی خاموش دنیا میں دفن کر دیتی ھے۔ #bhr

10 Love

cd8077a6528df4a13fdd8d69b922f930

BakHtiAR hUsSain

= حقیقتیں۔۔۔نمبر۔۔۔3۔۔۔

= آپ دوسروں کو پوری طرح کیسے جانچ سکتے ہیں جبکہ خود کو جانچنے کی آپ میں صلاحیت نہ ہو، اکثر کے ساتھ ہوتا ہے کہ وہ پسند تو کیۓ، اور چاہے تو جاتے ہیں مگر تعلق نبھانا نہیں جانتے اور اکیلے رہ جاتے ہیں، ان کی زندگی میں بیشمار لوگ آتے اور چلے جاتے ہیں، وہ رہبر تو بنتے ہیں لیکن کبھی منزل نہیں بن پاتے کیونکہ جو بھی آتا ھے وہ راہنمائی تو لے لیتا ہے اور یہ راستہ بھی دکھا دیتے ہیں، عقیدت سے پیش بھی آتے ہیں لیکن خود بےنشان رہ جاتے ہیں، وہ راستہ تو بنتے ہیں لیکن ساری زندگی خود بھٹکتے رہتے ہیں مگر انہیں منزل نہیں ملتی۔!!۔۔۔!!!!

#BhR

©BakHtiAR hUsSain = حقیقتیں۔۔۔نمبر۔۔۔3۔۔۔

= حقیقتیں۔۔۔نمبر۔۔۔3۔۔۔ #bhr

8 Love

cd8077a6528df4a13fdd8d69b922f930

BakHtiAR hUsSain

= حقیقتیں۔۔۔نمبر۔۔۔2۔۔۔۔

= ان لوگوں کو رشتے بچانے سے کوئی مطلب نہیں ہوتا جن کو اپنے مطلب سے مطلب ہوتا ھے، کچھ لوگ اپنی اکڑ کی وجہ سے قیمتی رشتے گھو دیتے ہیں، مضبوط اور باکردار لوگ شکایتیں نہیں کرتے بلکہ فیصلے کرتے ہیں، زندگی تین باتیں سکھاتی ہے کہ ماں باپ سے وفادار کوئی نہیں، غریب کا کوئی دوست نہیں بنتا اور لوگ اچھی بصیرت سے اچھی صورت کو ترجیح دیتے ہیں۔! بھروسہ وہ نازک شۓ ھے جو ایک مرتبہ ٹوٹ جاۓ تو پھر کبھی نہیں جڑتا اور اگر کبھی جڑ بھی جاۓ تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں اور یہ بھروسہ ہی ھے جو سِٹکر جیسا ہوتا ھے جو ایک دفعہ اتر جاۓ تو لاکھ کوشش کرو تو پھر پہلے جیسا نہیں چپکتا۔!!۔۔۔!!!!

#BhR

©BakHtiAR hUsSain - حقیقتیں۔۔۔نمبر۔۔۔2۔۔۔۔

- حقیقتیں۔۔۔نمبر۔۔۔2۔۔۔۔ #bhr

10 Love

cd8077a6528df4a13fdd8d69b922f930

BakHtiAR hUsSain

‏🥀﷽🥀

💦السلام علیکم💦

🌺آج ‎#جمعه_مباركه ہے سورہ کہف درودپاک(ﷺﷺﷺﷺﷺ)استغفار اوردعاؤں کا اہتمام رکھیں🌺

🌸اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ🌸

🌹میں اللہ سےاپنےتمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جو میرا رب ہےاور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں
🌹
‎#B. R

©BakHtiAR hUsSain جمعہ مبارک
 صبح بخیر

جمعہ مبارک صبح بخیر

9 Love

cd8077a6528df4a13fdd8d69b922f930

BakHtiAR hUsSain

‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ
 وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ
 عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ
 إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِید

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ 
وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ
 عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ
 إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ

B. U

©BakHtiAR hUsSain جمعہ مبارک

جمعہ مبارک

8 Love

cd8077a6528df4a13fdd8d69b922f930

BakHtiAR hUsSain

= حقیقتیں۔۔۔نمبر۔۔۔1۔۔۔۔

=
- تین دوست بنا لو۔۔۔قرآن۔۔۔نیک اعمال۔۔۔
حسن اخلاق۔!!۔۔۔تین چیزیں سنبھال کر
رکھنا:۔۔۔راز۔۔۔زبان۔۔۔حیا۔۔!!۔۔۔تین کاموں میں
جلدی کرنا:۔۔۔فرض۔۔۔قرض۔۔۔شادی۔!!۔۔۔تین
چیزیں کبھی نہ کرنا:۔۔۔إعتبار۔۔۔إنتظار۔۔۔
اظہار۔!!۔۔۔علم یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہو کہ
" کیا " کہنا ھے اور حکمت یہ ہے کہ ” گب“
کہنا ھے۔۔۔دروازہ اگر پتھر کا ہو تو " دستک
ایک ریاضت ھے لیکن اگر دروازے کے پیچھے
ہی پتھر ہو تو دستک حماقت ھے۔۔۔تم لوگوں
کے کہنے پر نہ خود کو اچھا سمجھو نہ برا،
کیونکہ آچھائی اور برائی کا معیار criteria ہر
کسی کے پاس آلگ ھے۔۔۔صحیح صرف ؤہی
ھے جو شریعت نے بتایا ہے۔!!۔۔۔!!!!

B. R

©BakHtiAR hUsSain = حقیقتیں۔۔۔نمبر۔۔۔1۔۔۔۔

=
- تین دوست بنا لو۔۔۔قرآن۔۔۔نیک اعمال۔۔۔
حسن اخلاق۔!!۔۔۔تین چیزیں سنبھال کر
رکھنا:۔۔۔راز۔۔۔زبان۔۔۔حیا۔۔!!۔۔۔تین کاموں

= حقیقتیں۔۔۔نمبر۔۔۔1۔۔۔۔ = - تین دوست بنا لو۔۔۔قرآن۔۔۔نیک اعمال۔۔۔ حسن اخلاق۔!!۔۔۔تین چیزیں سنبھال کر رکھنا:۔۔۔راز۔۔۔زبان۔۔۔حیا۔۔!!۔۔۔تین کاموں

5 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile