Nojoto: Largest Storytelling Platform
sikanderijazmalh9488
  • 21Stories
  • 124Followers
  • 171Love
    1.6KViews

Sikander Ijaz Malhi

Advocate ....

  • Popular
  • Latest
  • Video
ce36212440332938af13e23a36d76318

Sikander Ijaz Malhi

دو دن کی ہی تو زندگی ہے
اس زندگی کا  مزہ لیجیے
ارے  کیا ملے گا  وفا سے
بے وفائی کا  مزہ لیجیے
پیار محبت و نفرت بھول کر
جام خدائی کا  مزہ لیجیے 
ایک دن مر ہی تو جائیں گے 
 کیوں نہ جدائی کا  مزہ لیجیے
ایک جنت کی خواہش ہے سب کو مگر
اس سے پہلے تباہی کا  مزہ لیجیے 
        
                                                                                                                    ( *سکندراعجاز* )

6 Love

ce36212440332938af13e23a36d76318

Sikander Ijaz Malhi

جو معاشرے کا وقار ہے عورت
آج لگتی سب کو بیکار ہے عورت

چپ کر کے سب کچھ سہہ جاتی ہے
   یہ ہوتی بہت خوددار ہے عورت

جب چاہا استعمال کر کہ پھینک دیا
  ان مردوں کے لیے اوزار ہے عورت

جو تھی پاپا کی پری اور گھر کی لاڈلی
     آج وہ ہر ستم پہ لاچار ہے عورت

دیتا ہے دھمکیاں چھوڑ دینے کیں
کیا ہر جگہ پہ قصور وار ہے عورت

جب چاہو لوٹ لو عزت اورمار دو
آج کل تو جیسے کاروبار  ہے عورت

چھین لیتی ہے بیٹے کو ہی ماں سے
ہوتی یہ اس قدر بھی مکار ہے عورت

سسکیوں کی آواز  نہیں آنے دیتی باہر
 اس قدر تو خود سے ناچار ہے عورت

    کوٹھوں پہ یہ ناچنے والی
خود سے بھی تو بیزار ہے عورت

   اپنے ہی جسم کو جو بیچ رہی
شاید کتنوں کی قرضدار ہے عورت

پیار کرے تو پھر نبھا جاتی ہے
یہ ہوتی بہت وفادار ہے عورت

اس کو سمجھ پانا اتنا تو نہیں آساں
اک طرح سے تو چمتکار ہے عورت 
   ( *سکندراعجاز* ) عورت✍✍

عورت✍✍

8 Love

ce36212440332938af13e23a36d76318

Sikander Ijaz Malhi

اتنا تو کرم کرنا، اے چشم کریمانہ ﷺ
جب جان لبوں پر ھو آپ ﷺ سامنے آجانا

ﺻَﻠّﯽ ﺍللهُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ جمعہ مبارک❤

جمعہ مبارک❤

8 Love

ce36212440332938af13e23a36d76318

Sikander Ijaz Malhi

مانگ لومانگ لوچشم ترمانگ لو
 درد دل اور حسن نظر مانگ لو
کملی والےکی نگری میں گھرمانگ لو
  مانگنے کا مزہ آج کی رات ہے
عرش پر دھوم ہے فرش پر دھوم ہے
ہے وہ بدبخت جو آج محروم ہے
پھر یہ آئے گی شب کس کو معلوم ہے
ہم پہ لطف خدا آج کی رات ہے شبِ برات مبارک

شبِ برات مبارک

9 Love

ce36212440332938af13e23a36d76318

Sikander Ijaz Malhi

کہیں اور آنکھیں ملنے سے پہلے
ان کے دل میں رستہ بنانا تو ہو گا 

ہنستا چہرہ پسند ہے انہیں
اس لیے ھمیں مسکرانا تو ہو گا 

کسی کو پا لینا اتنا تو نہیں آساں
محبت میں سب کچھ لوٹانا تو ہو گا
 
ہم مرتے ہیں ان پہ پاگلوں کی طرح
یہ احساس انہیں دلانا تو ہو گا

اب جب محبت کی ٹھان لی ہم نے
عشق نے بھی ہمیں آزمانا تو ہو گا

دلِ ناداں افسوس نہ کر جانے کا
اک دن انہیں  واپس آنا تو ہو گا

ہم اس بات پہ ہیں مطمئن بیٹھے
کہیں ان کے پاس جانا تو ہو گا 

ان سے عشق کرنے کی سزا جو ہے
شبِ غم کو اب اٹھانا تو ہو گا
          (سکندراعجاز) رستہ بنانا تو ہو گا✍✍

رستہ بنانا تو ہو گا✍✍

11 Love

ce36212440332938af13e23a36d76318

Sikander Ijaz Malhi

آپ کچھ اور سمجھ بیٹھے ہیں
ہنستے رہنا تو میری عادت ہے محترم ✍✍

✍✍

9 Love

ce36212440332938af13e23a36d76318

Sikander Ijaz Malhi

وہ جو آتے ہی گلے سے لگایا  کرتے  تھے
اب دور سے ہاتھوں کو ہلائے بیٹھے ھیں

  لوگ اس قدر ڈرنے لگے ھیں اپنوں سے
خود کو گھروں میں چھپائے بیٹھے ھیں

یہ وباء نہیں  تیرا عذاب ہے یا رب
لوگ مساجد کو ہی تالے لگائے بیٹھے ھیں

اب دے دو نجات اس وباء سے ہم کو
تیرے ہی در سے  آس لگائے بیٹھے ھیں
                                                                                                                                                                                                                                                                                                                     سکندراعجاز بیٹھے ھیں✍

بیٹھے ھیں✍

8 Love

ce36212440332938af13e23a36d76318

Sikander Ijaz Malhi

ہماری حیات مختصر
جناب کا وقت مختصر

11 Love

ce36212440332938af13e23a36d76318

Sikander Ijaz Malhi

تِل لگے😍😗

تِل لگے😍😗 #Shayari

72 Views

ce36212440332938af13e23a36d76318

Sikander Ijaz Malhi

Tanhai mn roty hain💯

Tanhai mn roty hain💯 #Shayari

45 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile