Nojoto: Largest Storytelling Platform
aqibameer8713
  • 40Stories
  • 129Followers
  • 151Love
    30Views

Aqib Ameer

Single

  • Popular
  • Latest
  • Video
cec6a3eef9394414ec21ec1e6630b60a

Aqib Ameer

Love and Mistakes' Hi Everyone

cec6a3eef9394414ec21ec1e6630b60a

Aqib Ameer

*ہم حقیقی زندگی انہی لمحوں میں جیتے ہیں ، جن کی ہم تصویر کھینچنا بھول جاتے ہیں ......!!!*💞💞💞

cec6a3eef9394414ec21ec1e6630b60a

Aqib Ameer

طوائف سے پوچھی جو وجہ جسم فروشی کی
بولی محبت پر کرکے یقیں، اپنا گھر چھوڑ دیا تھا میں نے

cec6a3eef9394414ec21ec1e6630b60a

Aqib Ameer

اب وہ تعلق نہیں رہا کہ
تم شکوہ کرو اور ہم وضاحتیں دیں.

cec6a3eef9394414ec21ec1e6630b60a

Aqib Ameer

ﯾﮧ ﺟﻮ ﻏُﺮﺑﺖ ﻣﯿﮟ ﺍُﺩﺍﺳﯽ ﮐﺎ ﺳَﺒﺐ ﮨﮯ، ﻣَﺖ ﭘُﻮﭼﮫ
ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺑﮭﯽ ﻣُﺠﮭﮯ ﭼﺎﺭ ﺳُﻨﺎ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ

cec6a3eef9394414ec21ec1e6630b60a

Aqib Ameer

‏موت کا احترام برحق ہے
احترامِ حیات بھی تو کر

cec6a3eef9394414ec21ec1e6630b60a

Aqib Ameer

‏زندگی کٹھن ہی سہی..
گزارا کیجئے گزار دیجئے...!!!

جون ایلیاء💗

cec6a3eef9394414ec21ec1e6630b60a

Aqib Ameer

میرے جو بال نہیں بکھرنے دیتی تھی کبھی...
مجھے اس حال میں دیکھے گی تو مر جائے گی.. 🔥

cec6a3eef9394414ec21ec1e6630b60a

Aqib Ameer

یہ جو تم آپ کہہ رہی ہو مجھے
گھر پہ مہمان  آگئے  ہیں  کیا__؟

cec6a3eef9394414ec21ec1e6630b60a

Aqib Ameer

میں نفرتوں کے جہاں میں رہ کر ،
جُدا رہوں گا تو کیا کروں گا؟
یہ ٹھِیک کَہتے ہو بے وفا ہُوں ،
وَفا کروں گا ، تو کیا کروں گا؟
بس اَیک تُو ہی تو رہ گَیا ہے ،
جہاں سارا تو کھو چکا ہُوں
تُجھے بھی اپنی اَنا میں آ کر ،
خفا کرُوں گا ، تو کیا کروں گا؟
ہزار سجدے تو کر چُکا ہُوں ،
قَضا تُمہاری محبتوں میں
مَیں اَب دِکھاوے کا کوئی سَجدہ 
اَدا کَرُوں گا ، تو کیا کروں گا؟
بغیر پانی بھی کوئی مَچھلی
بھلا کبھی رہ سَکی ہے زندہ؟
مَیں تُجھ کو کھو کر ، کِسی کا ہو کر
بتا کروں گا ، تو کیا کروں گا؟ #NafratonKaJahan
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile