Nojoto: Largest Storytelling Platform
happyhappy7965
  • 18Stories
  • 69Followers
  • 97Love
    0Views

Happy Happy

  • Popular
  • Latest
  • Video
cfd8dcb3eb2ae83f9fe4f195404747dd

Happy Happy

مجھ سے بچھڑ کر اس کے دل کا کیا قصور ہے
جو دل میں رکھتے ہی نہیں ھماری پہچان #Dil
cfd8dcb3eb2ae83f9fe4f195404747dd

Happy Happy

آج وہ مجھ سے ایسے دور ہوئے صاحب
جیسے وہ مجھے جانتے تک نہیں
اک دن آئے گا وہ کہیں گے یہ ہی تو اپنے تھے 
جنہیں ہم مانتے تک نہیں تھے I love him

I love him

cfd8dcb3eb2ae83f9fe4f195404747dd

Happy Happy

پتہ نہیں لوگ کیوں تنہاگرا کے چھوڑ جاتے ہیں
ویسے لوگ تو راستے میں  گری ہوئی اینٹ بھی اٹھا لے جاتے ہیں

cfd8dcb3eb2ae83f9fe4f195404747dd

Happy Happy

#OpenPoetry اک وقت وہ بھی آئے گا جب لوگ یہ کہیں یہ وہ نہیں ہے
cfd8dcb3eb2ae83f9fe4f195404747dd

Happy Happy

مجھے میں اتنے عیب ہیں کہ کوئی عیب گن نہیں سکتا
لیکن ایک مجھ میں ایک ایسا بے عیب ہے جس نے سب عیبوں کو ختم کر دیا

cfd8dcb3eb2ae83f9fe4f195404747dd

Happy Happy

آج وہ مجھے دیکھ کہ اتنا رویا صاحب
کہ جیسا سمجھا تھا اب ویسا  وہ نہیں رہا

cfd8dcb3eb2ae83f9fe4f195404747dd

Happy Happy

سنو مجھ سے پہلے مت مرنا...

میں نے تمہیں اپنی موت کا غم دینا ہے...!

cfd8dcb3eb2ae83f9fe4f195404747dd

Happy Happy

کاش تجھے ضرورت ہو میری طرح
اور
میں تجھے نظر انداز کوں تیری طرح Broken Heart

Broken Heart

cfd8dcb3eb2ae83f9fe4f195404747dd

Happy Happy

دل پہ اس کا نام لکھ کر مٹا دیا صاحب
کہیں میرے لکھنے سے وہ یونہی بدنام نہ ہو جائے

cfd8dcb3eb2ae83f9fe4f195404747dd

Happy Happy

 آج ان  کے شہر سے گزرا تو دل ٹوٹ کے رونے لگا
کاش کہ وہ تیرے ہوتے اور تو ان کو مل پاتا

آج ان کے شہر سے گزرا تو دل ٹوٹ کے رونے لگا کاش کہ وہ تیرے ہوتے اور تو ان کو مل پاتا #nojotophoto #خیال

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile