Nojoto: Largest Storytelling Platform
syedmuzammalrizv4966
  • 22Stories
  • 173Followers
  • 89Love
    1.3LacViews

Syed Muzammal Rizvi

  • Popular
  • Latest
  • Video
d03aba80b02bed02469caac71ff8f976

Syed Muzammal Rizvi

36 Views

d03aba80b02bed02469caac71ff8f976

Syed Muzammal Rizvi

 اب اُس کی گلی میں اور نہیں جانا 
کہیں بھی جانا ہے لاہور نہیں  جانا
سید مزمل رضوی Easdt Mipi KingHarsh 🤴👑 Aditya Raj 'rabare' Sachin Singh shantanu Neware

اب اُس کی گلی میں اور نہیں جانا کہیں بھی جانا ہے لاہور نہیں جانا سید مزمل رضوی Easdt Mipi KingHarsh 🤴👑 Aditya Raj 'rabare' Sachin Singh shantanu Neware #nojotophoto

7 Love

d03aba80b02bed02469caac71ff8f976

Syed Muzammal Rizvi

 ہوئی برسات تو چھتری نہیں بناوُں گا
میں تیری زلفوں کے سائے میں بھیگ جاوُں گا
تمہارے چہرے کی زردی تمہیں دیکھائی دے 
میں تیرے واسطے ایسی خبر بھی لاوں گا
کہ جن کو دیکھ کے تارے سرگوشی کریں
ہوا کی دوش پہ ایسے دیئے جلاوں گا
زرا سی دیر باقی ہے نہیں مفلس رہوں گا میں
تو پھر ان چاند تاروں کو زمیں پہ لا دیکھاوں گا

ہوئی برسات تو چھتری نہیں بناوُں گا میں تیری زلفوں کے سائے میں بھیگ جاوُں گا تمہارے چہرے کی زردی تمہیں دیکھائی دے میں تیرے واسطے ایسی خبر بھی لاوں گا کہ جن کو دیکھ کے تارے سرگوشی کریں ہوا کی دوش پہ ایسے دیئے جلاوں گا زرا سی دیر باقی ہے نہیں مفلس رہوں گا میں تو پھر ان چاند تاروں کو زمیں پہ لا دیکھاوں گا #nojotophoto

9 Love

d03aba80b02bed02469caac71ff8f976

Syed Muzammal Rizvi

 میری توبہ بھی رایئگاں گزری رضوی
اُسکی آنکھوں میں پھر سے جھانکا ہے
سید مزمل رضوی

میری توبہ بھی رایئگاں گزری رضوی اُسکی آنکھوں میں پھر سے جھانکا ہے سید مزمل رضوی #nojotophoto

9 Love

d03aba80b02bed02469caac71ff8f976

Syed Muzammal Rizvi

 تمہاری آنکھوں کے مٹکوں کو بھر بھی سکتا تھا
تمہارے سامنے سے چُپ چاپ گزر بھی سکتا تھا
میری مجبوریوں میں شامل میرا بیٹا بھی ہے
تمہارے ہاتھوں سے ورنہ میں مر بھی سکتا تھا
ڈوبنے والے نے مجھ سے سہارا مانگا ہی نہیں
یقین کیجئے سیلاب میں ' میں تر بھی سکتا تھا
حیاء کے ہاتھوں نے دامن میرا دبوچ لیا
میں تیری آنکھوں سے دل میں اُتر بھی سکتا تھا

تمہاری آنکھوں کے مٹکوں کو بھر بھی سکتا تھا تمہارے سامنے سے چُپ چاپ گزر بھی سکتا تھا میری مجبوریوں میں شامل میرا بیٹا بھی ہے تمہارے ہاتھوں سے ورنہ میں مر بھی سکتا تھا ڈوبنے والے نے مجھ سے سہارا مانگا ہی نہیں یقین کیجئے سیلاب میں ' میں تر بھی سکتا تھا حیاء کے ہاتھوں نے دامن میرا دبوچ لیا میں تیری آنکھوں سے دل میں اُتر بھی سکتا تھا #nojotophoto

6 Love

d03aba80b02bed02469caac71ff8f976

Syed Muzammal Rizvi

36 Views

d03aba80b02bed02469caac71ff8f976

Syed Muzammal Rizvi

 کل پلانے کی ضد تمہاری تھی 
آج میں خود شراب مانگوں گا
تم نے مانگے جو پھول اپنے دیئے 
میں بھی اپنی کتاب مانگوں گا
تم نے پوچھا جو میں بتا ہوں چکا 
کچھ تو میں بھی جواب مانگوں گا
گر خدا نے مجھے نوازا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو
فقط تیرے عذاب مانگوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گا

کل پلانے کی ضد تمہاری تھی آج میں خود شراب مانگوں گا تم نے مانگے جو پھول اپنے دیئے میں بھی اپنی کتاب مانگوں گا تم نے پوچھا جو میں بتا ہوں چکا کچھ تو میں بھی جواب مانگوں گا گر خدا نے مجھے نوازا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو فقط تیرے عذاب مانگوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گا #Shayari #nojotophoto

9 Love

d03aba80b02bed02469caac71ff8f976

Syed Muzammal Rizvi

d03aba80b02bed02469caac71ff8f976

Syed Muzammal Rizvi

d03aba80b02bed02469caac71ff8f976

Syed Muzammal Rizvi

#شاعری

#شاعری #Shayari

54 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile