Nojoto: Largest Storytelling Platform
umamariaz7847
  • 143Stories
  • 138Followers
  • 1.1KLove
    0Views

Umama Riaz

writer ✍️💞

  • Popular
  • Latest
  • Video
d309d2b2837d2357497888929319eb1a

Umama Riaz

‏✍️____زندگی ایک آئینہ ہے۔ اسے بیزار ہو کر دیکھیں گے تو بیزار ہوتے جائیں گے۔ مسکراتے ہوئے دیکھیں گے تو مسکراتے چلے جائیں گے۔

                                                                                                                                                                                                                                       امامہ ریاض

©Umama Riaz

d309d2b2837d2357497888929319eb1a

Umama Riaz

امامہ ریاض

©Umama Riaz

d309d2b2837d2357497888929319eb1a

Umama Riaz

‏خدا کبھی کسی نرم دل والے  کو کسی مضبوط دل والے سے محبت میں مبتلا نہ کرے۔ ایک ترستا رہتا ھے اور دوسرا محسوس تک نہیں کر پاتا 🥀
                                                                                                                                                                                                                    امامہ ریاض

©Umama Riaz
  #SunSet
d309d2b2837d2357497888929319eb1a

Umama Riaz

‏خدا کبھی کسی نرم دل والے  کو کسی مضبوط دل والے سے محبت میں مبتلا نہ کرے۔ ایک ترستا رہتا ھے اور دوسرا محسوس تک نہیں کر پاتا 🥀
                                                                                                                                                                                                                    امامہ ریاض

©Umama Riaz #SunSet
d309d2b2837d2357497888929319eb1a

Umama Riaz

*تم تعلق رکھو تو سہی اس سے🤲🏻*

وہ الجبار ہے ٹوٹے دلوں💔 کو جوڑ دیتا ہے!!!❤️
جمعہ مبارک
                                                                                                                                                                                                                                                          امامہ ریاض

©Umama Riaz #MereKhayaal
d309d2b2837d2357497888929319eb1a

Umama Riaz

ایک  انسان دوسرےانسان  کو  اپنے ظرف کے مطابق پرکھتا ہے۔۔۔
لیکن میرا رب  اپنے بندے کو اس کے ظرف کے مطابق آزمائش میں مبتلا کرتا ہے۔۔۔
کسی کو  چھوٹی  سی آزمائش اور کسی کو بڑی آزمائش سے۔۔
                                                                                                                                                                                                                                                         امامہ ریاض

©Umama Riaz #WorldAsteroidDay
d309d2b2837d2357497888929319eb1a

Umama Riaz

"محبتوں کے پھول تقسیم کرنے والوں کا دامن کبھی بھی خوشیوں سے خالی نہں رھتا........آزمائشیں انسان کاحوصلہ بڑھاتی ہیں......  ہمیشہ خلقت کی بہتری چاہو.....!!   اللہ تمھارے دشمنون کو تمھارا مطیع کر دے گا......... نیکی ایسے کرو جیسے بارش جگہ نہیں دیکھتی بلکہ ہر جگہ کو سیراب کر دیتی ہے۔.......... یاد رکھو تمھارے عمل سے ثابت ہونا چاہئے کہ تم رب رحمان کے ماننے والے ہو .. صبر و تحمل والوں کی اللہ مدد ضرور کرتا ہے ..  ‎💞

©Umama Riaz #lotus
d309d2b2837d2357497888929319eb1a

Umama Riaz

*اپنوں کے ساتھ خوش رہنے کیلئے سمندر ساظرف رکھناپڑتا ہے۔۔۔🤍*
*ہزاروں باتیں ناچاہتے ہوئے بھی برداشت کرنا۔۔اپنے دُکھوں کو سمیٹ کررکھنا*
*انکو خوش رکھنے کیلئے اپنے مخالف جانا آسان نہیں ہوتا۔۔۔*
*ہاں مگر اللہ کیلئے کرنا مشکل بھی نہیں ہے یاد رکھیں*
*الله آپکے دلوں کے رازوں کو بھی جاننے والا ہے🌹*

©Umama Riaz #WorldAsteroidDay
d309d2b2837d2357497888929319eb1a

Umama Riaz

اللہ کارنگ
اللہ بندے کا امتحان بھی لیتا ہے پتا ہے کب۔؟
جب اللہ اسکے فیصلوں میں تاخیر کرتا ہے جب اللہ اسکی دعاؤں کو طویل کردیتا ہے۔۔
کہ دیکھو تو اسے اپنے مانگنے پر اور دینے والے پہ کتنا یقین ہے۔۔
جب وہ دیتا ہے بےحساب دیتا ہے جب وہ ہر پل سنتا ہے جب وہ رب تووہ آزمائش نہیں لےسکتاکیا۔
دعاؤں نہ ڈھیلا نہ پڑنے دیجیےگا دعاؤں سے مایوس مت ہونے دیجےگا دل کو۔۔آپکا رب آپکو تب بھی سنتا ہے جب آپ خود کونہیں سن رہے ہوتے۔

©Umama Riaz #lotus
d309d2b2837d2357497888929319eb1a

Umama Riaz

وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تھا۔۔۔۔
ورنہ میرا رب  غلط فیصلہ نہیں کرتا۔۔۔۔

©Umama Riaz #SunSet
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile