Nojoto: Largest Storytelling Platform
zubi6307461803107
  • 82Stories
  • 179Followers
  • 523Love
    0Views

Zu Bi

Proud of PM Khan❤

  • Popular
  • Latest
  • Video
d3cc191f7f94ffa34f405306e28450ae

Zu Bi

mout ka mousam hai nai waba ai hai...
saans lene par bhi aik saza ai hai..
Jan chorhti nahi jan jane talak...
Aa ishq! tere takar ki bala ai hai..

d3cc191f7f94ffa34f405306e28450ae

Zu Bi

تمہیں بھی کہاں آیا پھر منانے کا ہنر

تم ملنے بھی آئی ہو تو بال باندھ کر

d3cc191f7f94ffa34f405306e28450ae

Zu Bi

لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاؤ گے😔

مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے❤

d3cc191f7f94ffa34f405306e28450ae

Zu Bi

ابھی تو ہم بدلے ہیں 
صاحب 
بدلے تو ابھی باقی ہیں۔ Abhi to hum badly hain 
Sahib 
badly to abhi baqi hain.

Abhi to hum badly hain Sahib badly to abhi baqi hain.

d3cc191f7f94ffa34f405306e28450ae

Zu Bi

کہِیں نہی ہے وہ پھر بھی دِکھائی دیتی ہے..

‏مجھے وہ میری ہی چُپ میں سُنائی دیتی ہے..💔

d3cc191f7f94ffa34f405306e28450ae

Zu Bi

واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو...؟

کس حال میں ہوں زندہ خبر کیوں رکھتے ہو...؟

d3cc191f7f94ffa34f405306e28450ae

Zu Bi

وہ تو اِک آنکھ بدلنے سے ہمیں علم ھوا 

ورنہ ھم بخت کے لکھے کو کہاں مانتے تھے۔

d3cc191f7f94ffa34f405306e28450ae

Zu Bi

شاعری شوق نہیں اور نہ ہی ______کاروبار ہے

بس جب درد برداشت نہیں کرپاتا تو لکھ دیتا ہوں.,
*💔💔💔💔*

d3cc191f7f94ffa34f405306e28450ae

Zu Bi

Happy New Year تیری اولاد میرے شعر سنائے گی تجھے

تجھے رسماََ ہی سہی واہ تو کرنا ہو گی🔥💕

d3cc191f7f94ffa34f405306e28450ae

Zu Bi

چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں__ اُنہی کے حال پر اُن کو ... !! 💔

کبھی تو وہ بھی پُوچھیں گے__ کہ تم کو کیا ہوا آخر ..

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile