Nojoto: Largest Storytelling Platform
ranaatif3063
  • 74Stories
  • 142Followers
  • 264Love
    0Views

Rana Atif

میں جزوی اندھا تھا، دو چار رنگ دکھتے تھے مگر جب اس نے کہا، "دیکھ"، سب دکھائی دیئے

  • Popular
  • Latest
  • Video
d466414597e52eea7dcc513628389998

Rana Atif

ڈھونڈو تو کوئی سچ کا پیمبر نہیں ملتا
دیکھو تو یہاں صاحبِ کردار بہت ہیں

d466414597e52eea7dcc513628389998

Rana Atif

آپ کہئیے تو نبھاتے چلے جائیں گے مگر،،

اس تعلق میں اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں🍁

d466414597e52eea7dcc513628389998

Rana Atif

 سلام ياحُسينؓ ❤

سلام ياحُسينؓ ❤ #nojotophoto

d466414597e52eea7dcc513628389998

Rana Atif

 آج اُس نے کہا 

مُجھے اب احتياطاً خط نہ لکھنا
ميرے بيٹے کو پڑھنا آگيا ہے !!!

آج اُس نے کہا مُجھے اب احتياطاً خط نہ لکھنا ميرے بيٹے کو پڑھنا آگيا ہے !!! #nojotophoto

d466414597e52eea7dcc513628389998

Rana Atif

 آنکھ کھلتے ہی یتیمی میں اُترنے والے !!
بچے تیرے ہوں کہ میرے نہیں دیکھے جاتے

چند کمزور چراغوں سے عقیدت ہے مجھے !!
مجھ سے چڑھتے ہوئے سورج نہیں پُوجے جاتے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آنکھ کھلتے ہی یتیمی میں اُترنے والے !! بچے تیرے ہوں کہ میرے نہیں دیکھے جاتے چند کمزور چراغوں سے عقیدت ہے مجھے !! مجھ سے چڑھتے ہوئے سورج نہیں پُوجے جاتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #nojotophoto

d466414597e52eea7dcc513628389998

Rana Atif

یوں گلے مل کہ آرزو مٹ جائے
یوں گلہ کر کہ کچھ گلہ نہ رہے

میں ابھی اس پتے پہ ہوں۔ مل لو 
کیا پتہ پھر میرا پتہ نہ رہے

d466414597e52eea7dcc513628389998

Rana Atif

 ملال تو اُنہیں لمحوں کا ہے ہمیں بھی کہ جو
تمہارے نام کے تھے اور کسی کے نذر ہوئے

ملال تو اُنہیں لمحوں کا ہے ہمیں بھی کہ جو تمہارے نام کے تھے اور کسی کے نذر ہوئے #nojotophoto

d466414597e52eea7dcc513628389998

Rana Atif

 جب تجھے علم تھا یہ خاک میں اَٹ جائیں گے۔
زندگی تو نے میرے بال سنوارے کیوں تهے۔

جب تجھے علم تھا یہ خاک میں اَٹ جائیں گے۔ زندگی تو نے میرے بال سنوارے کیوں تهے۔ #nojotophoto

d466414597e52eea7dcc513628389998

Rana Atif

تم سے پہلے بھی کچھ لوگوں کو ایسی خوش فہمی تھی
      آنکھیں ماتھے پر رکھنے سے قد اونچا ہوجاتا ہے

d466414597e52eea7dcc513628389998

Rana Atif

میں رنگت ہوں ' تیرے چہرے کی
تو جتنی خوش ہوگی' میں نکھرتا جاؤں گا
💙💙
#احساس
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile