Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser7700552216
  • 53Stories
  • 201Followers
  • 245Love
    0Views

تمیم صالح ساقی

Spy

  • Popular
  • Latest
  • Video
da174dacd575bc30783f37f5340136a7

تمیم صالح ساقی

 EiD MeLaDuN NaBi

EiD MeLaDuN NaBi #nojotophoto

da174dacd575bc30783f37f5340136a7

تمیم صالح ساقی

مجھ کو جب حالات نے ٹھوکر ماری تھی
یار یہاں تک بھول گئے تھے یاری تھی گولی

گولی

da174dacd575bc30783f37f5340136a7

تمیم صالح ساقی

لوگ کہتے ہیں میرا دل پتھر کا ہے لیکن 
اک شخص اسے بھی توڑنے کا ماہر نکلا

da174dacd575bc30783f37f5340136a7

تمیم صالح ساقی

‏تیری یاد میں ایک پاگل سا شخص____!❣❣

آج امام سے پہلے سلام پھیر بیٹھا____!❣❣ Nimaz

Nimaz

da174dacd575bc30783f37f5340136a7

تمیم صالح ساقی

Trust me پوشاکِ زندگی تجھے سیتے سنوارتے 

 سو چھید ہو گئے ہیں رَفوگر کے ہاتھ میں زندگی

زندگی

da174dacd575bc30783f37f5340136a7

تمیم صالح ساقی

سادگی میں رہنا ہمارے باپ دادا کی نصیحت ہے ورنہ 
                        
ہم تو اپنے کارناموں سے بادشاہوں کا سر جھکا دیتے ہیں...👉 سادگی

سادگی

da174dacd575bc30783f37f5340136a7

تمیم صالح ساقی

#Pehlealfaaz سارے ڈر بس اسی ڈر سے ہیں کہ کھو جائے نہ یار
یار کھو جائے تو پھر کون سا ڈر بچتا ہے درد
da174dacd575bc30783f37f5340136a7

تمیم صالح ساقی

پاسبان مل گئے کعبےکو صنم خانے سے

da174dacd575bc30783f37f5340136a7

تمیم صالح ساقی

ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق 
یہی رہا ہے ازل سے، قلندروں کا طریق

da174dacd575bc30783f37f5340136a7

تمیم صالح ساقی

یہ کس کے غم نے دلوں کا قرار لُوٹ لیا
یہ کس کی یاد میں سر پھوڑتے ہیں دیوانے
پیر نصیر الدین نصیر
🇵🇰🇹🇷

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile