Nojoto: Largest Storytelling Platform
muneebraaj6128
  • 21Stories
  • 52Followers
  • 124Love
    0Views

MeEm„س

  • Popular
  • Latest
  • Video
dd07ff70f292080a80b42c97c36ef917

MeEm„س

بے شک محبت بہت انمول ہے مگر💗
عزت کا مقام محبت سے بھی اوپر ہے 💯

©MeEm„س #ValentinesDay
dd07ff70f292080a80b42c97c36ef917

MeEm„س

, دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر.. 
 ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر.

©MeEm„س #sunkissed
dd07ff70f292080a80b42c97c36ef917

MeEm„س

dd07ff70f292080a80b42c97c36ef917

MeEm„س

وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری  زباں پہ تھے

موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے

©Muneeb RaAj #WatchingSunset
dd07ff70f292080a80b42c97c36ef917

MeEm„س

 mana
dd07ff70f292080a80b42c97c36ef917

MeEm„س

‏وقت نے بتا دیا ہے  لوگوں کا میعار  ورنہ ...
☆☞🔥💥🔥
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..    💔

dd07ff70f292080a80b42c97c36ef917

MeEm„س

کسی کی بس اک جھلک کی خاطر تُو جان دینے چلا ھے فارس !
عجیب عاشق ھے، کچھ حیا کر، یہ بھاؤ تو کافی کم نہیں ھے ؟؟؟

dd07ff70f292080a80b42c97c36ef917

MeEm„س

وہ محبت کو میری روح سے نچوڑ کر لے گیا،،،

 چھوڑ گیا مجھے عشق کی گلیوں میں دیوانہ کرکے،،

dd07ff70f292080a80b42c97c36ef917

MeEm„س

💕‏محبت کے عادی لوگ ...❤
لہجوں کی سختیاں برداشت  نہیں کرسکتے
😊

dd07ff70f292080a80b42c97c36ef917

MeEm„س

شِکنجے ٹُوٹ گئے ،  زَخم  بدحواس ہُوئے۔

سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ۔
MeEm....

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile