Nojoto: Largest Storytelling Platform
malikhameed6006
  • 14Stories
  • 19Followers
  • 65Love
    0Views

Malik Hameed

اپنے حقوق کا دفاع خود کرنا سیکھو، لشکر کا انتطار اکثر تمہاری جیت کو ہار میں بدل دیتا ہے.

  • Popular
  • Latest
  • Video
dd7d853698ff0587255d391851630667

Malik Hameed

To be with you حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی 
 خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ

dd7d853698ff0587255d391851630667

Malik Hameed

انسان بھی بڑی عجیب چیز ہے،پیسہ کماتے کماتے صحت سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے اور پھر صحت پا لینے کے لئے سارا پیسہ لٹا دیتا ہے،جیتا ایسے ہے کہ جیسے مرنا ہی نہیں اور مر ایسے جاتا ہے کہ جیسے کبھی جیا ہی نہیں.​ Insaan

Insaan #Quote

dd7d853698ff0587255d391851630667

Malik Hameed

اللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو، فَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ، وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ
اے اللہ میں تیری ہی رحمت کی امید کرتا ہوں، مجھے لحظہ بھر بھی میرے نفس کے سپرد نہ کر، میری مکمل حالت درست فرمادے، تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں۔
dd7d853698ff0587255d391851630667

Malik Hameed

جب لوگوں کو پتہ چلتا ہے کہ زندگی کیا چیز ہے..آدھی خرچ ہو چکی ہوتی ہے.جب لوگوں کو پتہ چلتا ہے کہ زندگی کیا چیز ہے..آدھی خرچ ہو چکی ہوتی ہے.
dd7d853698ff0587255d391851630667

Malik Hameed

I spent my life thinking کچھ خواب تھے
سپرد خاک کردیئے۔
dd7d853698ff0587255d391851630667

Malik Hameed

I spent my life thinking *‏انسان مایوس اور پریشان اُس وقت ہوتا ہے جب وہ اپنے رب کو راضی کرنے کے بجائے لوگوں کو راضی کرنے کی فکر میں لگ جاتا ہے۔ انسان

انسان #Quote

dd7d853698ff0587255d391851630667

Malik Hameed

(غلطی )
جب غلطی ثابت ہوجاتی ہے تو "عقلمند" اپنے آپ کو دُرست کرلیتا ہے، اور "جاہل" ضد پر اڑ جاتا ہے! Ghalti

Ghalti #Quote

dd7d853698ff0587255d391851630667

Malik Hameed

اپنے حقوق کا دفاع خود کرنا سیکھو، لشکر کا انتطار اکثر تمہاری جیت کو ہار میں بدل دیتا ہے. Dafa

Dafa #Quote

dd7d853698ff0587255d391851630667

Malik Hameed

I spent my life thinking اسلام کو تمہاری مدد کی کوئی ضرورت نہیں وہ تو غالب ہو کر ہی رہے گا، مگر تم اسلام کے بغیر ذلیل و خوار ہوجاؤ گے جیسا کے ہورہے ہو!! Islam

Islam

dd7d853698ff0587255d391851630667

Malik Hameed

#Salute سیانے کہتے ہیں اپنی زندگی کی کتاب صرف مخلص لوگوں کے سامنے کھولیے، باقی سب تو بس جاننے کا تجسس رکھتے ہیں! سیانے کہتے ہیں اپنی زندگی کی کتاب صرف مخلص لوگوں کے سامنے کھولیے، باقی سب تو بس جاننے کا تجسس رکھتے ہیں!

سیانے کہتے ہیں اپنی زندگی کی کتاب صرف مخلص لوگوں کے سامنے کھولیے، باقی سب تو بس جاننے کا تجسس رکھتے ہیں! #Quote #salute

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile