Nojoto: Largest Storytelling Platform
istfanchand3293
  • 558Stories
  • 10.7KFollowers
  • 6.9KLove
    26.4KViews

Istfan Chand

i want you to just remember me. nothing else! for feedback istfanalwan@gmail.com

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
dd86a6024fa52c217f6577e389e364f6

Istfan Chand

White 

نرینہ روشنی کا دوست ہوں میں 
روشنی کے نرینہ سے پیار ہے مجھے

©Istfan Chand #sad_quotes
dd86a6024fa52c217f6577e389e364f6

Istfan Chand

White اسے  مجھ    پہ  شک    ہے    اعتبار نہیں  ہے 
وہ میرا محبوب ہے صاحب 'یار نہیں ہے 
ہر روز  بتانا   پڑتا   ہے   میں  تیرا  ہوں   چاند 
اسے  چاہت  ہے  مجھ   سے  پیار نہیں ہے 
                                                                                                                                                          ✍چاند

©Istfan Chand #sad_quotes  shayari sad shayari love shayari in hindi shayari status

#sad_quotes shayari sad shayari love shayari in hindi shayari status

dd86a6024fa52c217f6577e389e364f6

Istfan Chand

White میرے حالات سے واقف ہے انجان نہیں رہتا
وہ چھو کر جب جاتا ہے میں بے جان نہیں رہتا
میں خوش ہوں کہ اس نے انتخاب کیا ہے میرا
میرے    دل   میں     اب   کوئی     ارمان   نہیں     رہتا 
وہ   جس  جس   سے بھی   ملا   ہے    وہ  شخص     چاہے
بے  دین     ہو       یا       کافر      بے ایمان     نہیں    رہتا
اس    کی نظرہمارے   ہاں  دوا   کا   کام کرتی ہے
وہ   دیکھ لے اک بار تو بندہ پریشان نہیں رہتا 
                                                                                                                                                                                     ✍چاند

©Istfan Chand #GoodMorning
dd86a6024fa52c217f6577e389e364f6

Istfan Chand

White مجھ کو منانے والا میرے سوا کوئی نہیں 
اس   لئے   میں   خود    سے   خفا   نہیں   ہوتا 
                                                                                                                                                                                                                 ✍چاند

©Istfan Chand #sunset_time
dd86a6024fa52c217f6577e389e364f6

Istfan Chand

White آج برسوں بعد ہوا ہے کرم مجھ پر
آج برسوں بعد اس سے بات ہوئی 
آج پتہ چلا ہے  چاند بھی نکلتا ہے 
آج برسوں بعد چاندنی رات ہوئی
                                                                                                                                                            ✍چاند

©Istfan Chand #sad_quotes
dd86a6024fa52c217f6577e389e364f6

Istfan Chand

White حسن یار کا دیدار اگر ہو جائے
دو       چار      بار     یار     اگر     ہو    جائے
میں دنیا جہاں رکھ دو قدموں میں 
اس کو مجھ سے پیار اگر ہوجائے
                                                                                                                                                                  ✍چاند

©Istfan Chand #sad_shayari
dd86a6024fa52c217f6577e389e364f6

Istfan Chand

White حسن   یار   کا   دیدار  اگر ہو جائے
دو     چار    بار    یار     اگر      ہو    جائے
میں دنیا جہاں رکھ دو قدموں میں 
اس کو مجھ سے پیار اگر ہوجائے
                                                                                                                                                          ✍چاند

©Istfan Chand #Sad_Status  hindi shayari

#Sad_Status hindi shayari

dd86a6024fa52c217f6577e389e364f6

Istfan Chand

میری دعا میں یہ خیال ہو
تجھے کبھی نہ کوئی ملال ہو 
ہر دن ہو تیرا جنم دن
مبارک تجھے یہ سال ہو
                                                             ✍چاند
Happy Birthday Murshd

©Istfan Chand  shayari love shayari status

shayari love shayari status #Shayari

dd86a6024fa52c217f6577e389e364f6

Istfan Chand

Life Like     اس سے پہلے کہ محبت ناکام ہو جائے
آو ایک دوسرے کے نام ہو جائے 
بدل لیں ایک دوسرے سے خدوخال 
ہم      جو          نامکمل       ہیں      تمام           ہو جائے 
                                                                                                                                                                            ✍چاند

©Istfan Chand #Lifelike
dd86a6024fa52c217f6577e389e364f6

Istfan Chand

عورت ہے تو بہار ہے دنیا میں 
عورت ہے تو نکھار ہے دنیا میں 
محبت بھی بنی تو عورت کے لئے
عورت ہے تو پیار ہے دنیا میں 
خدا بن کر جنم دیتی انسان کو 
عورت خدا کا اتار ہے دنیا میں 
ساری کائنات خوبصورت اسی سے
عورت ہے تو بناوسنگھار ہے دنیا میں

©Istfan Chand #womeninternational
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile