Nojoto: Largest Storytelling Platform
hasnainbaltixtan7404
  • 21Stories
  • 38Followers
  • 90Love
    0Views

Hasnain baltiXtani

peotry lover

  • Popular
  • Latest
  • Video
de72f5782d00312c64dbcdd2fb09bf0d

Hasnain baltiXtani

کہہ دو غم حسین منانے والوں سے
مومن کبھی شہیداء کا ماتم نہیں کرتے

ہیں عشق اپنی جان سے زیادہ آل رسول سے
یوں سر عام ہم ان کا تماشہ نہیں کرتے 

روئیں وہ جو منکر ہیں شہادت حسین کے
 ہم زندہ و جاوید کا ماتم نہیں کرتے

                       حسنین بلتستانی sad

sad

3 Love

de72f5782d00312c64dbcdd2fb09bf0d

Hasnain baltiXtani

یااللہ اس محرم میں کربلا کی  زیارت نصیب فرما

یااللہ اس محرم میں کربلا کی زیارت نصیب فرما #nojotovideo

27 Views

de72f5782d00312c64dbcdd2fb09bf0d

Hasnain baltiXtani

حسنین بلتستانی Ayaam e Hussain

Ayaam e Hussain

4 Love

de72f5782d00312c64dbcdd2fb09bf0d

Hasnain baltiXtani

یااللہ اس محرم میں کربلا کی زیارت نصیب فرما

یااللہ اس محرم میں کربلا کی زیارت نصیب فرما #nojotovideo

27 Views

de72f5782d00312c64dbcdd2fb09bf0d

Hasnain baltiXtani

عمر بھر لکھتا رہا پھر بھی ورق سادہ رہا
 جانے کیا نقطہ تھے جو ہم سے نہ تحریر ہوۓ

دن کو مسمار ہوئے رات کو تعمیر ہوئے
 خواب ہی خواب فقط روح کی جاگیر ہوۓ 


                                        حسنین بلتستانی شاعری

شاعری

5 Love

de72f5782d00312c64dbcdd2fb09bf0d

Hasnain baltiXtani

سب دیکھیں گے " کن فیلون " کا جلوہ
جب تو میرے نصیب میں لکھ دیا  جاے گا


                                                                                        حسنین بلتستانی shayari 
lover

shayari lover

5 Love

de72f5782d00312c64dbcdd2fb09bf0d

Hasnain baltiXtani

شاعری

شاعری #nojotovideo

27 Views

de72f5782d00312c64dbcdd2fb09bf0d

Hasnain baltiXtani

شاعری

شاعری #nojotovideo

27 Views

de72f5782d00312c64dbcdd2fb09bf0d

Hasnain baltiXtani

انتظار محرم

آنکھوں کے ساحلوں پہ ہے  اشکوں کا اک ہجوم
شاید غم حسین کا موسم قریب ہے


حسنین بلتستانی shayari lover

shayari lover

5 Love

de72f5782d00312c64dbcdd2fb09bf0d

Hasnain baltiXtani

ستم کیسا،کرم کیسا،جفاکیی،وفاکیی
اگر قسمت۔ میں جلنا ہو دوا کیی،دعاکیی
حسنین بلتستانی شاعری

شاعری

3 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile