Nojoto: Largest Storytelling Platform
sabbisheikh4069
  • 69Stories
  • 140Followers
  • 440Love
    17.9KViews

محمد سبطین

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
df82447637a249c60b852e41f4748930

محمد سبطین

کون سکھ چین سے ہے کس کی پزیرائی  ہے 

#sitarmusic

کون سکھ چین سے ہے کس کی پزیرائی ہے #sitarmusic

df82447637a249c60b852e41f4748930

محمد سبطین

‎وه عادت ہے تو عادت سے کناره ہو بھی سکتا کے
‎مگر اس ساری کوشش میں، خساره ہو بھی سکتا ہے

‎رہیں گے ساتھ پھر بھی ہم، محبت مر گئی کیا غم
‎که مصنوعی تنفس پر،،،،، گزارا ہو بھی سکتا ہے

‎اگر آنکھیں نه بھر آئیں، تو دل مٹھی میں آۓ گا
‎ہوا ہے حال جو میرا،،،، تمہارا ہو بھی سکتا ہے

‎وه عادت ہے تو عادت سے کناره ہو بھی سکتا کے ‎مگر اس ساری کوشش میں، خساره ہو بھی سکتا ہے ‎رہیں گے ساتھ پھر بھی ہم، محبت مر گئی کیا غم ‎که مصنوعی تنفس پر،،،،، گزارا ہو بھی سکتا ہے ‎اگر آنکھیں نه بھر آئیں، تو دل مٹھی میں آۓ گا ‎ہوا ہے حال جو میرا،،،، تمہارا ہو بھی سکتا ہے #krishna_flute

df82447637a249c60b852e41f4748930

محمد سبطین

میرا حال پوچھ کے ہمنشیں میرے سوز دل کو ہوا نہ دے 

#sitarmusic

میرا حال پوچھ کے ہمنشیں میرے سوز دل کو ہوا نہ دے #sitarmusic

df82447637a249c60b852e41f4748930

محمد سبطین

فکر دا سجھ ابھردا ہئے سوچیندیاں شام تھی ویندی​
خیالیں وچ سکون اجکل گولیندیاں شام تھی ویندی​
​
انھاں دے بال ساری رات روندین، بُھک توں سُمدے نئی​
جنھاں دی کہیں دے بالاں کوں کھڈیندیاں شام تھی ویندی​
​
غریباں دی دعا یارب خبر نہیں کن کریندا ہیں​
سدا ہنجوؤاں دی تسبیح کُوں پھریندیاں شام تھی ویندی​

فکر دا سجھ ابھردا ہئے سوچیندیاں شام تھی ویندی​ خیالیں وچ سکون اجکل گولیندیاں شام تھی ویندی​ ​ انھاں دے بال ساری رات روندین، بُھک توں سُمدے نئی​ جنھاں دی کہیں دے بالاں کوں کھڈیندیاں شام تھی ویندی​ ​ غریباں دی دعا یارب خبر نہیں کن کریندا ہیں​ سدا ہنجوؤاں دی تسبیح کُوں پھریندیاں شام تھی ویندی​ #sitarmusic

df82447637a249c60b852e41f4748930

محمد سبطین

چاہت کا ہر سود خسارہ لکھتا میں  

#krishna_flute

چاہت کا ہر سود خسارہ لکھتا میں #krishna_flute

df82447637a249c60b852e41f4748930

محمد سبطین

خدا کی ذات بڑی ذات مانی جائے گی 

#poetryunplugged

خدا کی ذات بڑی ذات مانی جائے گی #poetryunplugged

df82447637a249c60b852e41f4748930

محمد سبطین

گئے دنوں کا سراغ لیکر 

#sitarmusic

گئے دنوں کا سراغ لیکر #sitarmusic

df82447637a249c60b852e41f4748930

محمد سبطین

عشق میں ہارے ہوئے جسم 

#sitarmusic

عشق میں ہارے ہوئے جسم #sitarmusic

df82447637a249c60b852e41f4748930

محمد سبطین

سالگرہ کے موقع پر 
پھول دیتے رہنا تو
رسم اک پرانی ہے 
میں نے اب یہ سوچا ہے 
اس برس کے تحفے میں 
جنم دن کے موقع پر 
حسرتوں کے 
پھول سارے

سالگرہ کے موقع پر پھول دیتے رہنا تو رسم اک پرانی ہے میں نے اب یہ سوچا ہے اس برس کے تحفے میں جنم دن کے موقع پر حسرتوں کے پھول سارے #poetryunplugged

df82447637a249c60b852e41f4748930

محمد سبطین

کہاں تھا ناں!

#poetryunplugged

کہاں تھا ناں! #poetryunplugged

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile