Nojoto: Largest Storytelling Platform
sabbisheikh4069
  • 69Stories
  • 140Followers
  • 440Love
    17.9KViews

محمد سبطین

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
df82447637a249c60b852e41f4748930

محمد سبطین

کون سکھ چین سے ہے کس کی پزیرائی  ہے 

#sitarmusic

کون سکھ چین سے ہے کس کی پزیرائی ہے #sitarmusic

72 Views

df82447637a249c60b852e41f4748930

محمد سبطین

میں نفرتوں کے جہاں میں رہ کر 

#sitarmusic

میں نفرتوں کے جہاں میں رہ کر #sitarmusic

110 Views

df82447637a249c60b852e41f4748930

محمد سبطین

‎وه عادت ہے تو عادت سے کناره ہو بھی سکتا کے
‎مگر اس ساری کوشش میں، خساره ہو بھی سکتا ہے

‎رہیں گے ساتھ پھر بھی ہم، محبت مر گئی کیا غم
‎که مصنوعی تنفس پر،،،،، گزارا ہو بھی سکتا ہے

‎اگر آنکھیں نه بھر آئیں، تو دل مٹھی میں آۓ گا
‎ہوا ہے حال جو میرا،،،، تمہارا ہو بھی سکتا ہے

‎وه عادت ہے تو عادت سے کناره ہو بھی سکتا کے ‎مگر اس ساری کوشش میں، خساره ہو بھی سکتا ہے ‎رہیں گے ساتھ پھر بھی ہم، محبت مر گئی کیا غم ‎که مصنوعی تنفس پر،،،،، گزارا ہو بھی سکتا ہے ‎اگر آنکھیں نه بھر آئیں، تو دل مٹھی میں آۓ گا ‎ہوا ہے حال جو میرا،،،، تمہارا ہو بھی سکتا ہے #krishna_flute

56 Views

df82447637a249c60b852e41f4748930

محمد سبطین

میرا حال پوچھ کے ہمنشیں میرے سوز دل کو ہوا نہ دے 

#sitarmusic

میرا حال پوچھ کے ہمنشیں میرے سوز دل کو ہوا نہ دے #sitarmusic

73 Views

df82447637a249c60b852e41f4748930

محمد سبطین

فکر دا سجھ ابھردا ہئے سوچیندیاں شام تھی ویندی​
خیالیں وچ سکون اجکل گولیندیاں شام تھی ویندی​
​
انھاں دے بال ساری رات روندین، بُھک توں سُمدے نئی​
جنھاں دی کہیں دے بالاں کوں کھڈیندیاں شام تھی ویندی​
​
غریباں دی دعا یارب خبر نہیں کن کریندا ہیں​
سدا ہنجوؤاں دی تسبیح کُوں پھریندیاں شام تھی ویندی​

فکر دا سجھ ابھردا ہئے سوچیندیاں شام تھی ویندی​ خیالیں وچ سکون اجکل گولیندیاں شام تھی ویندی​ ​ انھاں دے بال ساری رات روندین، بُھک توں سُمدے نئی​ جنھاں دی کہیں دے بالاں کوں کھڈیندیاں شام تھی ویندی​ ​ غریباں دی دعا یارب خبر نہیں کن کریندا ہیں​ سدا ہنجوؤاں دی تسبیح کُوں پھریندیاں شام تھی ویندی​ #sitarmusic

43 Views

df82447637a249c60b852e41f4748930

محمد سبطین

چاہت کا ہر سود خسارہ لکھتا میں  

#krishna_flute

چاہت کا ہر سود خسارہ لکھتا میں #krishna_flute

81 Views

df82447637a249c60b852e41f4748930

محمد سبطین

خدا کی ذات بڑی ذات مانی جائے گی 

#poetryunplugged

خدا کی ذات بڑی ذات مانی جائے گی #poetryunplugged

39 Views

df82447637a249c60b852e41f4748930

محمد سبطین

گئے دنوں کا سراغ لیکر 

#sitarmusic

گئے دنوں کا سراغ لیکر #sitarmusic

121 Views

df82447637a249c60b852e41f4748930

محمد سبطین

میں کہ دو روز کا مہمان تیرے شہر میں تھا
اب چلا ہوں تو کوئی فیصلہ کر بھی نہ سکوں
زندگی کی یہ گھڑی ٹوٹتا پُل ہو جیسے
کہ ٹھہر بھی نہ سکوں اور گُزر بھی نہ سکوں

مہرباں ہیں تیری آنکھیں مگر اے مونسِ جاں
اِن سے ہر زخمِ تمنا تو نہیں بھر سکتا
ایسی بے نام مُسافت ہو تو منزل کیسی؟

میں کہ دو روز کا مہمان تیرے شہر میں تھا اب چلا ہوں تو کوئی فیصلہ کر بھی نہ سکوں زندگی کی یہ گھڑی ٹوٹتا پُل ہو جیسے کہ ٹھہر بھی نہ سکوں اور گُزر بھی نہ سکوں مہرباں ہیں تیری آنکھیں مگر اے مونسِ جاں اِن سے ہر زخمِ تمنا تو نہیں بھر سکتا ایسی بے نام مُسافت ہو تو منزل کیسی؟ #sitarmusic

2,168 Views

df82447637a249c60b852e41f4748930

محمد سبطین

عشق میں ہارے ہوئے جسم 

#sitarmusic

عشق میں ہارے ہوئے جسم #sitarmusic

50 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile