Nojoto: Largest Storytelling Platform
ridaakhtar5320
  • 24Stories
  • 109Followers
  • 253Love
    0Views

Rida Akhtar

  • Popular
  • Latest
  • Video
e0041bfe3a3dbae3b815ca5106b24788

Rida Akhtar

آج کل کے معاشرے میں  چند لوگوں ایسے بھی ہوتے ہیں جو دوسروں کوخوشی تو  نہیں  دیتے 
مگر اپنے لئے دکھ اور غم ضروی خرید لیتے ہیں 

اپنے لئے ضرور برا ہو جاۓ مگر دوسروں کو  انکی وجہ سے  کوئی خوشی نہ ملے 
اور بعد میں نہ ایسے لگ نہ خود خوش رہتے ہیں نہ دوسروں کو رہنے دیتے ہیں 



ردا اختر
e0041bfe3a3dbae3b815ca5106b24788

Rida Akhtar

رابطے بھلے نہ ہوں 
چاہتیں تو رہتی ہیں 
درد کے توسط نسبتیں تو رہتی ہیں 😊 #Dullness

9 Love

e0041bfe3a3dbae3b815ca5106b24788

Rida Akhtar

کبھی کبھی ہم کسی کے بہت عادی ہو جاتے ہیں۔۔ اتنے کے ہم اپنی ہر خوشی غمی شیٸر کیے بنا رہ نہیں پاتے۔۔۔ مگر پتا ہے میں کیا سوچتی ہوں ہمیں کسی کا عادی نہیں ہونا چاھیے۔۔۔ کسی سے اتنے مانوس نہ ہوں کہ کبھی آپ کو اس سے جدا ہونا پڑے تو اذیت کی زنجیریں آپ کے گرد حصار تنگ نہ کر سکیں۔۔۔

جانتے ہیں یہ جو مانوسیت  ہوتی ہے یہ اک نشہ ہے۔۔۔۔۔ اور نشہ تو جان لیوا ہوتا ہے نا۔۔۔

ہاں۔۔۔۔ نشہ انسان کا ہو یا کسی بھی چیز کا اندر تک انسان کو بنجر کر دیتا ہے۔۔۔۔!!!

 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ردا🌷

4 Love

e0041bfe3a3dbae3b815ca5106b24788

Rida Akhtar

‏ایک حقیقت یہ بھی ہے !! 

انسان جس سے مُحبّت کرتا ہے اُس کے پاس گھنٹوں بیٹھنا بھی دو منٹ جیسا سمجھتا ہے ورنہ تو کسی کا دو منٹ پاس بیٹھنا بھی برداشت نہیں کرتا __

6 Love

e0041bfe3a3dbae3b815ca5106b24788

Rida Akhtar

" ﺟﯿﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﺪﺭ ﮐﯿﺠﯿۓ
ﻣﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﺳﻦ ﻧﮩﯿﮟ
ﺳﮑﺘﺎ___" 🌸

4 Love

e0041bfe3a3dbae3b815ca5106b24788

Rida Akhtar

"- ♥ ✨🥀- "

ایک آه بھی لگ جاتی ہے
تم بددعا کی بات کرتے ہو؟

10 Love

e0041bfe3a3dbae3b815ca5106b24788

Rida Akhtar

سپنوں کی منزل پاس نہیں ہوتی 
زندگی ہر پل ساتھ نہیں ہوتی
خدا کے سامنے ہاتھ اُٹھا کر تو مانگو
وہ بھی مل جاتا ہے جس کی آس نہیں ہوتی

5 Love

e0041bfe3a3dbae3b815ca5106b24788

Rida Akhtar

‏اِتنے بِھی نادان نہیں ہم
ہم کو پَڑھنا آتا ہے
کون سا لہجہ دِل کی دُنیا
کون سا دُنیا داری ہے...

10 Love

e0041bfe3a3dbae3b815ca5106b24788

Rida Akhtar

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل ، جسے اندیشہ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے، وہ کھلا رہے صدیوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

10 Love

e0041bfe3a3dbae3b815ca5106b24788

Rida Akhtar

خوشی کا تعلق چیزوں سے نہیں ہے کیونکہ بے شمار ایسے لوگ ہیں جن کے پاس کچھ نہ بھی ہوتو وہ خوش ہی دکھائی دیتے ہیں اسی کے برعکس کچھ لوگ ایسے بھی ملیں گے جن کے پاس سب کچھ ہوگا لیکن پھر بھی ایک چیز کی محرومی کا رونا روتے دکھائی دیں گے ۔۔۔۔۔۔
لحاظہ کم پہ قناعت کرنا سیکھیں گے تو...... 
خوشی آپکی ذندگی میں خود بخود آجائے گی.......

12 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile