Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser6101517081
  • 12Stories
  • 34Followers
  • 127Love
    474Views

لفظ کہانی

سونیا محمود اسلام آباد پاکستان

  • Popular
  • Latest
  • Video
e28020948be493b1c070f58c1db3bc2c

لفظ کہانی

StrAnger  
دعائیں
سلامتی
اللہ پاک عزت میں اضافہ فرمائیں آمین

StrAnger دعائیں سلامتی اللہ پاک عزت میں اضافہ فرمائیں آمین #nojotovideo

e28020948be493b1c070f58c1db3bc2c

لفظ کہانی

تم جو روٹھ جاؤ تو
خود سے روٹھ جاتے ہیں
 خواب کے جزیروں پر
 محل ہیں محبت کے
تم کو تو پتہ ہے نا!!!
کانچ سے بنے ہی وہ
اور پل میں ٹوٹ جاتے ہیں
خواہشوں کی بھیڑ میں
راستے نہیں ملتے
جتنا بھی سنبھال لیں
اک زرا سی لغزش سے
سب نظر سے اوجھل ہے
کیا کریں محبت کا 
حاصل کے درمیاں لا حاصلی کا دکھ بھی ہے
چاند کی طرف سفر
جتنا بھی کرو مگر
ہاتھ چھوٹ جاتے ہیں
ساتھ چھوٹ جاتے ہیں

سونیا محمود✍🏻

©لفظ کہانی چاند کی طرف سفر

#leftalone  StrAnger

چاند کی طرف سفر #leftalone StrAnger

e28020948be493b1c070f58c1db3bc2c

لفظ کہانی

آنسوؤں کی بارش میں بھیگتی ہے خاموشی

اک ہجوم برپا ہے چار سو آوازوں کا

روح کے سناٹوں میں چیختی ہے خاموشی

سونیا محمود

©لفظ کہانی خاموشی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 StrAnger

خاموشی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ StrAnger #شاعری

e28020948be493b1c070f58c1db3bc2c

لفظ کہانی

 کاجل   یاد  بارش

#DesertWalk

کاجل یاد بارش #DesertWalk #nojotophoto #شاعری

e28020948be493b1c070f58c1db3bc2c

لفظ کہانی

ماں کے نام

#Flute

ماں کے نام #Flute

e28020948be493b1c070f58c1db3bc2c

لفظ کہانی

ہم تیرے عشق کی فقیری میں
کاسئہ دید لئے پھرتے ہیں
سونیا محمود
🌙 عشق فقیری

#StreetNight

عشق فقیری #StreetNight #شاعری

e28020948be493b1c070f58c1db3bc2c

لفظ کہانی

چاند اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ  
اس بے مایہ مٹی کے وجود میں آ سمایا تھا 
   اور  وہ چاند کے روشن آئینے میں
 اپنا مکمل عکس دیکھ کر اپنی قسمت پہ نازاں تھی
  کہ اچانک  بادلوں نے چاند کو اپنی آغوش میں چھپا لیا 
اور اس کا چکمتا چہرہ  کالی رات کی طرح سیاہ پڑ گیا 
''وہ ہجر ذادی ہو گئی ،،

سونیا محمود✍🏻 چاند اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ  اس بے مایہ مٹی کے وجود میں آ سمایا تھا 
   اور  وہ چاند کے روشن آئینے میں اپنا مکمل عکس دیکھ کر اپنی قسمت پہ نازاں تھی  کہ اچانک  بادلوں نے چاند کو اپنی آغوش میں چھپا لیا اور اس کا چکمتا چہرہ  کالی رات کی طرح سیاہ پڑ گیا 
''وہ ہجر ذادی ہو گئی ،،

سونیا محمود✍🏻

چاند اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ اس بے مایہ مٹی کے وجود میں آ سمایا تھا اور وہ چاند کے روشن آئینے میں اپنا مکمل عکس دیکھ کر اپنی قسمت پہ نازاں تھی کہ اچانک بادلوں نے چاند کو اپنی آغوش میں چھپا لیا اور اس کا چکمتا چہرہ کالی رات کی طرح سیاہ پڑ گیا ''وہ ہجر ذادی ہو گئی ،، سونیا محمود✍🏻

e28020948be493b1c070f58c1db3bc2c

لفظ کہانی

مرشد ہمارے خواب رت جگوں نے کھا لئے
مرشد ہماری آنکھ میں سپنا  نہیں رہا 
مرشد ہماری خاک ٹھکانے نہیں لگی
مرشد وہ ایک اپنا بھی اپنا نہیں رہا 
سونیا محمود مرشد ہمارے خواب رت جگوں نے کھا لئے
مرشد ہماری آنکھ میں سپنا  نہیں رہا 
مرشد ہماری خاک ٹھکانے نہیں لگی
مرشد وہ ایک اپنا بھی اپنا نہیں رہا 
سونیا محمود

مرشد ہمارے خواب رت جگوں نے کھا لئے مرشد ہماری آنکھ میں سپنا نہیں رہا مرشد ہماری خاک ٹھکانے نہیں لگی مرشد وہ ایک اپنا بھی اپنا نہیں رہا سونیا محمود #شاعری

e28020948be493b1c070f58c1db3bc2c

لفظ کہانی

مرشد ہمارے خواب رت جگوں نے کھا لئے
مرشد ہماری آنکھ میں سپنا  نہیں رہا 
مرشد ہماری خاک ٹھکانے نہیں لگی
مرشد وہ ایک اپنا بھی اپنا نہیں رہا 
سونیا محمود مرشد ہمارے خواب رت جگوں نے کھا لئے
مرشد ہماری آنکھ میں سپنا  نہیں رہا 
مرشد ہماری خاک ٹھکانے نہیں لگی
مرشد وہ ایک اپنا بھی اپنا نہیں رہا 
سونیا محمود

مرشد ہمارے خواب رت جگوں نے کھا لئے مرشد ہماری آنکھ میں سپنا نہیں رہا مرشد ہماری خاک ٹھکانے نہیں لگی مرشد وہ ایک اپنا بھی اپنا نہیں رہا سونیا محمود #شاعری

e28020948be493b1c070f58c1db3bc2c

لفظ کہانی

"پاگل ہو"

جِن آنکھوں کے نیچے گہرے حلقوں کی صورت!
جانے کتنے زندہ خوابوں کی قبریں ہیں!
تُم اُن آنکھوں کی تفسیر لکھو گے!
پاگل ہو!!

شوزب حکیم "پاگل ہو"

جِن آنکھوں کے نیچے گہرے حلقوں کی صورت!
جانے کتنے زندہ خوابوں کی قبریں ہیں!
تُم اُن آنکھوں کی تفسیر لکھو گے!
پاگل ہو!!

شوزب حکیم

"پاگل ہو" جِن آنکھوں کے نیچے گہرے حلقوں کی صورت! جانے کتنے زندہ خوابوں کی قبریں ہیں! تُم اُن آنکھوں کی تفسیر لکھو گے! پاگل ہو!! شوزب حکیم #darkness

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile