Nojoto: Largest Storytelling Platform
saqibtanoli4812
  • 21Stories
  • 39Followers
  • 68Love
    0Views

Saqib Tanoli

  • Popular
  • Latest
  • Video
e28def8146cfcf1b345b411c896f7c1b

Saqib Tanoli

*چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!*

*کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!*
*✍🏻Piyary...🔥*

e28def8146cfcf1b345b411c896f7c1b

Saqib Tanoli

*همیشه هی نهیں رهتے کبھی چهرے نقابوں میں....*

*سبھی کردار کھلتے هیں کهانی ختم هونے پر...*

e28def8146cfcf1b345b411c896f7c1b

Saqib Tanoli

چار اکتوبر جاوں گا لوٹ نہ آنے کے ارادے سے
 سفر پھر سفر ہے میرا انتظار نہ کرنا

e28def8146cfcf1b345b411c896f7c1b

Saqib Tanoli

یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.

  .اے دوســـــــــــــت
     .
تیرے بدلنے کے بعد  اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔؟

e28def8146cfcf1b345b411c896f7c1b

Saqib Tanoli

اور کیا چاہتے ہو ____اِس دل میں مقام اپنا...!
کہہ تو دیا ہے ____میری کُل کائنات ہو تم...

e28def8146cfcf1b345b411c896f7c1b

Saqib Tanoli

*نئ کّکھ پرواہ اودے نخریاں دی...!!😉*

*اساں اُس توں ڈھیر نواب آں...!!✌*

e28def8146cfcf1b345b411c896f7c1b

Saqib Tanoli

*محفلوں میں بیٹھ کر دوستوں کے درمیاں...*

*گونجتی  رہی  ہنسی  اور  دل اداس تھا . . .*

e28def8146cfcf1b345b411c896f7c1b

Saqib Tanoli

چار اکتوبر جاوں گا لوٹ نہ آنے کے ارادے سے
 سفر پھر سفر ہے میرا انتظار نہ کرنا

e28def8146cfcf1b345b411c896f7c1b

Saqib Tanoli

انتظار یار میں زندہ ہیں خدایا ورنہ

کون جیتا ہے دنیا میں تماشا بن کر

e28def8146cfcf1b345b411c896f7c1b

Saqib Tanoli

#تنولی نو #مارنا سوکھا نہیں 😝😝😎😎                #تنولی مکدا #مکدا  وی #نسل مکا #جاندا اے
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile