Nojoto: Largest Storytelling Platform
tajquadri4111
  • 25Stories
  • 26Followers
  • 138Love
    0Views

Taj Quadri

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
e3ab53c73f28e7ad388700b4a03a4d5a

Taj Quadri

درددل کی تجھےدوا لکھا تو کیا لکھا
میری زمیں کا خدا لکھا تو کیا لکھا
احساس سے روح میں اترکر دیکھ
شادگلشن  کو قضاء  لکھا تو  کیا  لکھا
 احوال سے ظاہر قبول ہوں میں
تو نے الفاظ میں جدا لکھا تو کیا لکھا
اپنی دنیا کا میں ہی قیص ہوں تاج
ہائے لیلیٰ کو یوں سزا لکھا تو کیا لکھا #feelings احساس

#feelings احساس

e3ab53c73f28e7ad388700b4a03a4d5a

Taj Quadri

میرے وجود کی ابتدا بھی تم ہو
میری حیات کی انتہا بھی تم ہو
تمام مرحلے عارضی ہیں لیکن
میری    فناہ   کو    بقاء   بھی  تم   ہو میری  فناہ کو  بقاء  بھی تم  ہو

میری فناہ کو بقاء بھی تم ہو

e3ab53c73f28e7ad388700b4a03a4d5a

Taj Quadri

میرے رویہ میرے مزاج کے گواہ ہیں
اپنی فطرت میں منافقت نہیں رکھتا
                            تاج قادری تاج قادری:  اپنی فطرت میں منافقت نہیں رکھتا

تاج قادری: اپنی فطرت میں منافقت نہیں رکھتا

e3ab53c73f28e7ad388700b4a03a4d5a

Taj Quadri

میرے رویہ میرے مزاج کے گواہ ہیں
اپنی فطرت میں منافقت نہیں رکھتا
تاج قادری اپنی فطرت میں منافقت نہیں رکھتا

اپنی فطرت میں منافقت نہیں رکھتا

e3ab53c73f28e7ad388700b4a03a4d5a

Taj Quadri

دل اپنا اسے دیدوں اے ساقیِ مہ خانہ
جو چاک جگر کرکے کر دے مجھے دیوانہ

حیرت ہے بہت مجھ کو انکی عطا پر یوں
وہ اپنا بنا  بیٹھے کر  کے  مجھے  بیگانہ

کیوں  آس یہ آی ہے ، اب یاد  یوں  آی ہے
میں کس کو گنوا بیٹھا کیا تھا میرا دیوانہ

روکو نہ مجھے چھوڑو، اے نورالدین زنگی
یہ چاک جگر لے کر سر دیتا ہوں نذرانہ

دیدار تو بخشا ہے خوابوں میں سہی لیکن
درشن  کو تیرے   پہنچا  نابینا درجانا

آنکھوں کی اداؤں سے زلفوں کی گھٹاؤ تک
وہ ذات محمد کا اللہ بھی ہے دیوانہ

آدم کی جبیں سے ، عیسیٰ کی حکومت تک
تم رخ کو چھپا بیٹھے کر کہ یہاں دیوانہ

کچھ میری محبت کا اتنا تو بھرم رکھ دو
ٹھوکر  سے جلا  دو یا  ہو تاج کا  نذرانہ
تاج قادری

e3ab53c73f28e7ad388700b4a03a4d5a

Taj Quadri

اپنا   میعار   زمانے  سے  جدا   رکھتے  ہیں
ہم تو محبوب بھی، محبوب خدا رکھتے ہیں

طورموسیٰ کو، ہم محبت کی جزا رکھتے ہیں
اپنی   شہ رگ  میں   تجلی خدا  رکھتے ہیں

ہے   یہ حق گوئی میری جان   کلام اللہ سے
"ہم تجلی میں محمد کو چھپا رکھتے ہیں"
تاج قادری یا محمد صہ

یا محمد صہ

e3ab53c73f28e7ad388700b4a03a4d5a

Taj Quadri

یوں بھی الفاظ تیرے نام لکھ دونگا
سارامحشر میں سر عام لکھ دونگا
سوکھی اک شاخ کا پتہ ہوں میں
اگتا سورج  تیرا غلام لکھ دونگا

تاج قادری تیرا غلام لکھ دونگا

تیرا غلام لکھ دونگا

e3ab53c73f28e7ad388700b4a03a4d5a

Taj Quadri

ایک لمحہ وہ میری ذات کا
لا  دوا  رہ   گیا  حیات  کا

جسکو پانا میرا نصیب نہیں
ہے وہی جز میری بساط کا

کرکے ویران،قلب میں مدفن
یوں دیکھ ہو گیا وفات کا

اتنی شدت ہے درد کی تیرے
میں  زندہ  مقبرہ حیات کا

ہوں میں مجرم تو معاف کردینا
تیری  الفت، وفا، جذبات کا

تیرے پہلو میں جاہ ہو تھوڑی
یوں تو قابل نہیں خیرات کا

میرے مولا نہ بخشنا مجھ کو
کتنا غافل تھا اسکی ذات کا

اب تو رہ رہ کے درد اٹھتا ہے
دو  وظیفہ  کوئی  آیات کا

تو بھی تڑپے گا تاج محشر تک
کوئی  راستہ  نہیں نجات کا

تاج قادری تو بھی تڑپے گا تاج محشر تک

تو بھی تڑپے گا تاج محشر تک

e3ab53c73f28e7ad388700b4a03a4d5a

Taj Quadri

ایک لمحہ وہ میری ذات کا
لا  دوا   رہ  گیا  حیات کا

جسکو پانا میرا نصیب نہیں
ہے وہی جز میری بساط کا

کرکےویران، قلب میں مدفن
یوں دیکھ ہو گیا وفات کا

اتنی شدت ہےدرد کی تیرے
 میں زندہ مقبرہ حیات کا

ہوں میں مجرم تومعاف کردینا
تیری الفت وفا جذبات کا

تیرے پہلو میں جاہ ہو تھوڑی
یوں تو قابل نہیں خیرات کا

میرے مولا نہ بخشنا مجھ کو
کتنا غافل تھا اسکی ذات کا

اب تو رہ رہ کے درد اٹھتا ہے
دو وظیفہ کوئی آیات کا

تو بھی تڑپے گا تاج محشر تک
کوئی  راستہ نہیں نجات کا

تاج قادری تو بھی تڑپے گا تاج محشر تک

تو بھی تڑپے گا تاج محشر تک

e3ab53c73f28e7ad388700b4a03a4d5a

Taj Quadri

دھڑکتے ہوئے دل کی آواز ہے محبوب
سانس کا سنگیت و ساز ہے محبوب  
ٹھکرادیا گیا ہوں میں آج اس طرح
جیسے کوئی رندہ بیزار ہے محبوب
تاج قادری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile