Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser4184476964
  • 35Stories
  • 137Followers
  • 229Love
    32Views

کملی یار دی

کانچ کے خواب لئے پھرتے ہیں ہم کاسے میں,,,,, ٹوٹ جائیں تو مـــیرے یار تعجب کیسا.....!

  • Popular
  • Latest
  • Video
e50bccc60492c49f9b9cbf4a497a56f3

کملی یار دی

پیار بھرے دو شرمیلے نین 
جن سے ملا میرے دل کو چین

e50bccc60492c49f9b9cbf4a497a56f3

کملی یار دی

کر دا ایں غصہ میری نکی نکی گل دا ایدہ نئییوں  سونیاں پیار چلدا کینا چھاواں دل والی  میں دل دی دلاں  چہ رہ جاوے نت دی ناراضگی تیری میری کڈ کے نا جاں لے جاوے نت دی ناراضگی تیری میری کڈ کے نا جاں لے جاوے

e50bccc60492c49f9b9cbf4a497a56f3

کملی یار دی

جب سے تونے مجھے دیوانہ بنا رکھا ھے جب سے تونے مجھے دیوانہ بنا رکھا ھے

جب سے تونے مجھے دیوانہ بنا رکھا ھے

e50bccc60492c49f9b9cbf4a497a56f3

کملی یار دی

پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے 
پھر پتوں کی پازیب بجی تم یاد آئے

e50bccc60492c49f9b9cbf4a497a56f3

کملی یار دی

اجنبی شہر کے اجنبی راستے 
میری تنہائی پر مسکراتے رہے

میں بہت دیر تک یوں ہی چلتا رہا
تم بہت دیر تک یاد آتے رہے اجنبی شہر کے اجنبی راستے

اجنبی شہر کے اجنبی راستے

e50bccc60492c49f9b9cbf4a497a56f3

کملی یار دی

جس کو ابراہیمؑ نے مانگا اُسے محمدؐ کہتے ہیں اور جسے محمدؐ نے مانگا اُسے عمرؓ بن خطاب کہتے ہیں. جسے محمدؐ نے مانگا اُسے عمرؓ کہتے

جسے محمدؐ نے مانگا اُسے عمرؓ کہتے

e50bccc60492c49f9b9cbf4a497a56f3

کملی یار دی

بدعا نہیں تمہیں 
آنسوں لگیں میرے 💔

e50bccc60492c49f9b9cbf4a497a56f3

کملی یار دی

 حال قسمت کا میری جان کبھی پوچھنے آ،
میں لکیروں کے بہانے دیکھوں مہندی تیری...😞😞😞

حال قسمت کا میری جان کبھی پوچھنے آ، میں لکیروں کے بہانے دیکھوں مہندی تیری...😞😞😞 #nojotophoto

e50bccc60492c49f9b9cbf4a497a56f3

کملی یار دی

بھیگی پلکیں آنسو کو کبھی اوس کا قطرہ نہ سمجھنا
.
ایسا تمہیں چاہت کا سمندر نہ ملے گا #tears
e50bccc60492c49f9b9cbf4a497a56f3

کملی یار دی

 کیا خبر تھی تیری محفل سے نکلنا ہوگا !
دل نہ چاہے گا مگر آگ پہ چلنا ہو گا !

شمع اک رات جلا کرتی ہے لیکن مجھ کو 
عمر بھر کے لیے چپ چاپ پگھلنا ہوگا

کیا خبر تھی تیری محفل سے نکلنا ہوگا ! دل نہ چاہے گا مگر آگ پہ چلنا ہو گا ! شمع اک رات جلا کرتی ہے لیکن مجھ کو عمر بھر کے لیے چپ چاپ پگھلنا ہوگا #nojotophoto

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile