Nojoto: Largest Storytelling Platform
arbazsohil7030
  • 29Stories
  • 8Followers
  • 276Love
    1.7KViews

Arbaz Sohil

  • Popular
  • Latest
  • Video
e79011f7dc199c11782c762ecc15a568

Arbaz Sohil

#MessageOfTheDay نئی صدی کی پہلی پیڑی جوان ہو چکی ہے
 اور پچھلی صدی کی اخری لوگ جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔
اپنی نسل کے یہ اخری لوگ ہیں۔
 ان کی سوچ ،ان کے خدشات، ان کا  مخصوص لباس 
جلد ہی ناپید ہو جائے گا۔
ان سے گزشتہ شدی کے سارے اراز جان لو۔
خوشیاں کیسے منائی جاتی ہیں ۔
غموں میں کیسے شریک ہوا جاتا ہے۔

©Arbaz Sohil
  #Messageoftheday
e79011f7dc199c11782c762ecc15a568

Arbaz Sohil

White اگر ایک ماں اپنے جوان بیٹے کے مرنے پر
 زندہ رہ سکتی ہے 
تو میرا ذاتی تجربہ ہے کہ کوئی کسی کے بنا نہیں مرتا

©Arbaz Sohil
  #Moon
e79011f7dc199c11782c762ecc15a568

Arbaz Sohil

White ایک عمر گزرنے کے بعد انسان عید نہیں بلکہ
 گزشتہ عیدوں کی یادیں مناتا ہے ۔۔🥺

©Arbaz Sohil
  #Couple
e79011f7dc199c11782c762ecc15a568

Arbaz Sohil

یوں تو سمیٹ لایا تھا ہر  چیز گاؤں سے
دھاگے تمہارے نام کے برگد پے رہ گئے

©Arbaz Sohil
  #Blacktree
e79011f7dc199c11782c762ecc15a568

Arbaz Sohil

یوں ہی آ باد رہے گی دنیا
 ہم نہ ہونگے کوئی ہم سا ہوگا
                                                                                                                                                                                                                                                                                                ناصر کاظمی

©Arbaz Sohil
  #SunSet
e79011f7dc199c11782c762ecc15a568

Arbaz Sohil

میں خاموشی سے بھرا ہوا ایک شخص
 اپنے اندر ایک شور لیے پھرتا ہوں

©Arbaz Sohil
  #traintrack
e79011f7dc199c11782c762ecc15a568

Arbaz Sohil

ممکن نہیں مجھ سے یہ طرزِ منافقت
 دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں

©Arbaz Sohil
  #SunSet
e79011f7dc199c11782c762ecc15a568

Arbaz Sohil

اگر تم نہ ملے تو میں تمہارا نام 
کتاب زیست کے کسی صفحے پر لکھ دوں گا 
جس کا عنوان خسارہ ہوگا

©Arbaz Sohil
  #thepredator
e79011f7dc199c11782c762ecc15a568

Arbaz Sohil

شہر والوں کی محبت کا قائل ہوں  مگر
میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا
                                                                                                                                                                                                 احمد فراز

©Arbaz Sohil
  #mountainsnearme
e79011f7dc199c11782c762ecc15a568

Arbaz Sohil

کبھی بچوں سی جھلکتی ہے نادانیاں مجھ میں 
  کبھی اتنا سنبھلتا ہوں کہ عمر کانپ جاتی ہے

©Arbaz Sohil
  #mountainsnearme
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile