Nojoto: Largest Storytelling Platform
hiraarafi1847
  • 241Stories
  • 306Followers
  • 4.1KLove
    2.2KViews

Hira

[Marketer] [innovative ] [Artist][Deep thinker]

https://www.instagram.com/invites/contact/?i=1h67u6y98s4bc&utm_content=fk3unpv

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
e7e471921c9dedaf98154fd13b3606c7

Hira

اجڑنے کی بھی اک حد ہوتی ہے
اور ہم بے حد اجڑ گیے

©Hira #Nature

13 Love

e7e471921c9dedaf98154fd13b3606c7

Hira

جذبات، محبت، اچھائی، سب مذاق ہے 
یہ سوچ  کر ہنس بھی لیتے ہیں اور رو بھی دیتے ہیں

©Hira #Nature

14 Love

e7e471921c9dedaf98154fd13b3606c7

Hira

اسے لگتا تھامجھے دردر نہیں ہوتا
وہ جسکے بعد مجھے پتا چلا کہ درد کیا ہوتا

©Hira 💔💔

#Darknight

💔💔 #Darknight

14 Love

e7e471921c9dedaf98154fd13b3606c7

Hira

............

©Hira 😢😢

😢😢

13 Love

e7e471921c9dedaf98154fd13b3606c7

Hira

وہ آرہے ہیں وہ آتے ہیں وہ ارہے ہوں گے
شب فراق یہی کہہ کر گزار دی ہم نے

©Hira #LostInCrowd
e7e471921c9dedaf98154fd13b3606c7

Hira

تیری کہانی تو شاید مکمل ہو جائے
 میرے کچھ پنے ہمیشہ  خالی   رہیں گے 
رنجش تھی لفظوں میں،  مگرآنکھیں کہاں دیکھی تم نے  
تو جو دے اک آواز تو تو ہم سے لپیٹ جائیں گے 

 حرا

©Hira #coldnights
e7e471921c9dedaf98154fd13b3606c7

Hira

Sad love quotes in Hindi  کیا تعجب ہے کہ اسے دیکھ کر اجاے رحم
وہاں تلک کوئی کسی حیلے سے پہنچا دے مجھے

©Hira

9 Love

e7e471921c9dedaf98154fd13b3606c7

Hira

تو جو واقف ہو جائے میری چاہت سےتو تو خود کو مجھ پر وار دے

©Hira #You&Me

#you&Me

7 Love

e7e471921c9dedaf98154fd13b3606c7

Hira

پھر تیر ے بعد کسی شے میں دلکشی نہ رہی

©Hira #wetogether
e7e471921c9dedaf98154fd13b3606c7

Hira

...................

©Hira

14 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile