Nojoto: Largest Storytelling Platform
aabiich9661
  • 334Stories
  • 492Followers
  • 2.6KLove
    100Views

Aabii Ch

Facebook page:Aabii Ch Instagram :Aabii Ch

www.jobyland.com

  • Popular
  • Latest
  • Video
e87da5986f60dfd99f1afa689633d54c

Aabii Ch

جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہیں🔥
کم ظرف ہیں نسلوں کا پتا دیتے ہیں 💯

©Aabii Ch #sunkissed
e87da5986f60dfd99f1afa689633d54c

Aabii Ch

مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جاینگے 💔
مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہوگی 🔥💔

©Aabii Ch #lovetaj

7 Love

e87da5986f60dfd99f1afa689633d54c

Aabii Ch

اپنے والدین کی قدر کیا کریں
کیونکہ ہم مڈل کلاس لوگوں کے والدین پاس 
جاگیریں نہیں ہوتیں
زندگیاں ہوتی ہیں جو وہ
ہم پر وار دیتے ہیں ۔

©Aabii Ch
  #PARENTS #Love
e87da5986f60dfd99f1afa689633d54c

Aabii Ch

گھر کے اندر جی بھر کے روو لیجیے گا پر دروازہ 
ہمیشہ ہنس کر ہی کھولیے گا کیونکہ لوگوں کو جب پتا چلے گا
 کہ آپ اندر سے ٹوٹ چکے ہیں 
تو وہ آپ کو لوٹ لیں گے___!

©Aabii Ch #TakeMeToTheMoon
e87da5986f60dfd99f1afa689633d54c

Aabii Ch

کون پھر تم کو سراہے گا ہماری مانند۔ 
کون رکھتا ہے میری جاں ہماری آنکھیں۔

©Aabii Ch #freebird

8 Love

e87da5986f60dfd99f1afa689633d54c

Aabii Ch

میں نے دیکھا نہیں رنگوں سے جدا کر کے اُسے
اُس نے جو پہنا وہی میرا پسندیدہ ہُوا۔

©Aabii Ch #Lights

9 Love

e87da5986f60dfd99f1afa689633d54c

Aabii Ch

تیرے بن جینا کیسا
ہاں خودغرضی ہے😔

©Aabii Ch #LostInNature
e87da5986f60dfd99f1afa689633d54c

Aabii Ch

سخت سردی ۔۔۔ 
مسلسل بارش  ۔۔۔ 
گرم کمرہ ۔۔۔ 
اور کوئ دلچسپ کتاب ۔۔۔
 اس سے زیادہ عیاشی کا کوئ تصور نہیں کیا جا سکتا ☺️

©Aabii Ch

9 Love

e87da5986f60dfd99f1afa689633d54c

Aabii Ch

کس بھروسے پہ اذیت کا سفر جاری ہے
دوسرا مرحلہ آسان رکھا جائے گا کیا؟

مان بھی لے کہ تجھے میں نے بہت چاہا ہے
دوست سر پر مرے قرآن رکھا جائے گا کیا؟

©Aabii Ch #Dhanteras
e87da5986f60dfd99f1afa689633d54c

Aabii Ch

توجو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے 
یہ مانا کہ محفل جواں ہے،حسیں ہے.۔

©Aabii Ch #Dhanteras

10 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile