Nojoto: Largest Storytelling Platform
sheikhawais4711
  • 355Stories
  • 326Followers
  • 1.7KLove
    3Views

Sheikh Awais

Instagram I'd Awais_writer

  • Popular
  • Latest
  • Video
ed06ab94a435e3be55577894129b997a

Sheikh Awais

برباد  کرنا  تھا  تو  کسی  اور  طریقے  سے  کرتے  💔      
کیوں  زندگی  میں  زندگی  بن  کر  زندگی  سے  زندگی  ہی  چھین  لی #raindrops
ed06ab94a435e3be55577894129b997a

Sheikh Awais

کون کہتا ہے نفرتوں میں درد ہے 

کچھ محبتیں بھی بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں..💔🔥 #raindrops
ed06ab94a435e3be55577894129b997a

Sheikh Awais

تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!

اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔 #raindrops
ed06ab94a435e3be55577894129b997a

Sheikh Awais

*سبھی رشتے گلابوں کی طرح خوشبو نہیـں دیتے ... ‏کچھ ایسے بھی ہوتے ھیــــں جو کانٹے چھوڑ جاتے ہیــــں .....!!!*💞💞💞 #raindrops
ed06ab94a435e3be55577894129b997a

Sheikh Awais

بس تُم روٹھا  مَت کرو کبھی مُجھے سے
   کیوں کی
سُنا ہے جان  رُوٹھ  جائے تو کوئی جی نہیں پاتا #findingyourself
ed06ab94a435e3be55577894129b997a

Sheikh Awais

نظر انداز کرنے والے تیری کوئی خطا نہیں..... 
 محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔 #spark
ed06ab94a435e3be55577894129b997a

Sheikh Awais

دنیا کے بیشتر انسان 18سال "
کی عمر میں مر جاتے ہیں ، مگر
دفناۓ 75 سال کی عمر میں جاتے ہیںٗ
💔💔💔 #seaside
ed06ab94a435e3be55577894129b997a

Sheikh Awais

تم نے کہا تھا خوش رہنا....خوش رہتا ہوں
تم نے کہا تھا ہنس دینا.....
ہنس دیتا ہوں
"اور کوئی گر میرے بارے میں
پوچھے تو"
تم نے کہا تھا چپ رہنا......
چپ رہتا ہوں
پھر بھی مجھ پر اک دکھ کی
سلطنت ہے
دیکھو میں نے بات تمہاری مانی ہے!!! #shadesoflife
ed06ab94a435e3be55577894129b997a

Sheikh Awais

خمار عشق میں خود کو بھلا کر جیتے ہیں ۔

ہر ایک سانس میں تجھ کو بسا کے جیتے ہیں۔ #MirzapurSeason2
ed06ab94a435e3be55577894129b997a

Sheikh Awais

ِاِن میٹھی زبان والوں سے جناب __
اِجتناب, اِجتناب, اِجتناب✌🔥🖤 #MirzapurSeason2
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile