Nojoto: Largest Storytelling Platform
mansoorbinaman2482
  • 39Stories
  • 137Followers
  • 171Love
    119Views

Mansoor_Bin_Aman

  • Popular
  • Latest
  • Video
ed1ed64878dafba9622886473f4c33aa

Mansoor_Bin_Aman

یہ عمر گریزاں کہیں ٹھہرے تو یہ جانوں
ہر سانس میں مجھ کو یہی لگتا ہے کہ تم ہو

 احمد فراز #Faraz

11 Love

ed1ed64878dafba9622886473f4c33aa

Mansoor_Bin_Aman

7th April
Black Day

6 Love

ed1ed64878dafba9622886473f4c33aa

Mansoor_Bin_Aman

وفا،اخلاص،قربانی،محبت
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم

سید جون

7 Love

ed1ed64878dafba9622886473f4c33aa

Mansoor_Bin_Aman

عجیب قحط مسیحائی ہے کہ اب یہاں
اپنے بھی اپنوں کو چھوئیں گے تو مر جائیں گے

سید جون

8 Love

ed1ed64878dafba9622886473f4c33aa

Mansoor_Bin_Aman

چلو اب آ ہی گئیں نذدیک سے دوریاں
چلو اب آؤ کچھ دور سے باتیں کریں

انتظار

9 Love

ed1ed64878dafba9622886473f4c33aa

Mansoor_Bin_Aman

تیرے اس حال پہ ہے سب کو حیرت
تجھے بھی اس پہ حیرت ہے،نہیں تو!

سید جون

8 Love

ed1ed64878dafba9622886473f4c33aa

Mansoor_Bin_Aman

انتظار؟                            فگسف

6 Love

ed1ed64878dafba9622886473f4c33aa

Mansoor_Bin_Aman

آخر ایک دن یہ دن بھی گزر جائیں گے
یہ آس لئے میں آپ کا انتظار کرتا ہوں

انتظار

8 Love

ed1ed64878dafba9622886473f4c33aa

Mansoor_Bin_Aman

پلکوں کی جھولی پھیلی ہے، پڑ جائیں اس میں کچھ کرنیں 
تُو ہے دل، آکاش کا تارا، اللہ ہی دے گا، مولا ہی دے گا  

جون ایلیا

11 Love

ed1ed64878dafba9622886473f4c33aa

Mansoor_Bin_Aman

بچھڑ کے آپ سے چاہت مزید بڑھنے لگی ہے
دید کی آس میں محبت اور بھی بڑھنے لگی ہے

انتظار

9 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile