Nojoto: Largest Storytelling Platform
shadraza5667
  • 20Stories
  • 48Followers
  • 102Love
    0Views

Shad Raza

Shayri @Shad9097

  • Popular
  • Latest
  • Video
edbfefbbcf82a6713f38349805d2848d

Shad Raza

بتا  اے  ابر  مساوات   کیوں  نہیں کرتا 
ہمارے  گاؤں  میں  برسات  کیوں  نہیں کرتا
 
محاذ  عشق  سے  کب  کون  بچ  کے  نکلا  ہے 
تو  بچ   گیا   ہے   تو  خیرات   کیوں   نہیں  کرتا
 
  جس  کی  چھاؤں  میں  22  سال  گزرے ھیں 
وہ  پیڑ  مجھ  سے  کوئی  بات  کیوں  نہیں   کرتا #feather
edbfefbbcf82a6713f38349805d2848d

Shad Raza

بتا اے ابر مساوات کیوں نہیں کرتا 
ہمارے گاؤں میں برسات کیوں نہیں کرتا
 
محاذ عشق سے کب کون بچ کے نکلا ہے 
تو بچ گیا ہے تو خیرات کیوں نہیں کرتا
 
وہ جس کی چھاؤں میں 22  سال گزرے ھیں 
وہ پیڑ مجھ سے کوئی بات کیوں نہیں کرتا #samandar
edbfefbbcf82a6713f38349805d2848d

Shad Raza

इक़रार तो करता है मगर इसरार नहीं करता
 वो ख़ुद कभी इश्क़ का इज़हार नहीं करता !

करते है जो लोग यहां अमानत में ख़यानत
उन ताजिरों से में कोई व्यापार नहीं करता!

दुनिया की मुहब्बतओ से है ये सबक मिला
कि  मां तरह  हमें  कोई  प्यार नहीं करता !

सोए गर कोई मोत के आंचल को ओढ़ कर
क्यूं उसको कोई नींद से बेदार नहीं करता !

जो लोग *शाद* तुझको दिल से अज़ीज़ हैं
उन लोगों में क्यूं ख़ुद को शुमार नहीं करता!

                                      -शाद रज़ा #Flower
edbfefbbcf82a6713f38349805d2848d

Shad Raza

اس نے دل کا حال بتانا چھوڑ دیا
ہم نے بھی گہرای میں جانا چھوڑ دیا
جب اسکو دوری کا احساس نہیں
ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا
مینے کہا راستے میں دشواری ہیں بہت
اس‌نے‌تب سے ساتھ نبھانا چھوڑ دیا
 اور  جب کہا رکھنا یاد دعاؤں میں
اس نے‌ دعاؤں میں ہاتھ اٹھانا چھوڑ دیا

edbfefbbcf82a6713f38349805d2848d

Shad Raza

اس نے دل کا حال بتانا چھوڑ دیا
ہم نے بھی گہرای میں جانا چھوڑ دیا
جب اسکو دوری کا احساس نہیں
ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا
میںنے کہا راستے میں دشواری ہیں بہت
اس‌نے‌تب سے ساتھ نبھانا چھوڑ دیا
جب کہا رکھنا یاد دعاؤں میں
اس نے‌ دعاؤں میں ہاتھ اٹھانا چھوڑ دیا

edbfefbbcf82a6713f38349805d2848d

Shad Raza

edbfefbbcf82a6713f38349805d2848d

Shad Raza

edbfefbbcf82a6713f38349805d2848d

Shad Raza

edbfefbbcf82a6713f38349805d2848d

Shad Raza

edbfefbbcf82a6713f38349805d2848d

Shad Raza

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile