Nojoto: Largest Storytelling Platform
junni3140610391805
  • 13Stories
  • 4Followers
  • 109Love
    1.6KViews

Jun Ni

Infact we belong to Allah and surely to Allah is our return...👍

https://www.facebook.com/profile.php?id=100054899709215

  • Popular
  • Latest
  • Video
ee3abca06834f11d122fb63bcb0b02b0

Jun Ni

مطلبی، منافق اور بدکردار ہیں وہ   🙂
اُن سے انسانیت کی کیا اُمید رکھی جائے

©Jun Ni
ee3abca06834f11d122fb63bcb0b02b0

Jun Ni

جو حد سے بڑھ جاؤں، تو نتائج خود ہی سہتا ہوں، 
نتائج پر جو بدلے تھے، وہ بندے یاد رکھتا ہوں
جو ظرف رکھتا ہوں، تو انا بھی ہے پاس میرے،
میں باتیں بھول بھی جاؤں، تو لہجے یاد رکھتا ہوں

©Jun Ni
ee3abca06834f11d122fb63bcb0b02b0

Jun Ni

چراغِ محفل بن، چراغِ راہ نہ بن
اک'زلیخا' انتخاب کر، ہر کسی کا 'یوسف' نہ بن

©Jun Ni
ee3abca06834f11d122fb63bcb0b02b0

Jun Ni

اک پل میں اک سدی کا مزہ ہم سے پوچھیے
دوجے پل کی زندگی کی سزا ہم سے پوچھیے
بھولے ہیں رفتہ رفتہ اُنہیں مدتوں میں ہم 
قستوں میں خود کشی کی سزا ہم سے پوچھیے
آغازِ عاشقی کا مزہ آپ لیجئے ______
انجامِ عاشقی کی سزا ہم سے پوچھیے ___

©Jun Ni
  #safar #ishq
ee3abca06834f11d122fb63bcb0b02b0

Jun Ni

سخت ویران ہے محفلِ ہستی🙂
اے غمِ دوست! تو کہاں ہے آج

©Jun Ni
  #تو_کہاں_ہے_آج

#تو_کہاں_ہے_آج #Poetry

ee3abca06834f11d122fb63bcb0b02b0

Jun Ni

وہ کچھ سنتا تو میں کہتا، مجھے کچھ اور کہنا تھا
کہا کچھ تھا،وہ کچھ سمجھا، مجھے کچھ اور کہنا تھا

©Jun Ni
ee3abca06834f11d122fb63bcb0b02b0

Jun Ni

نظر سے جب تھی نظر ملایٔ، کہا اُنہوں نے کہ کیا دیکھتے ہو🤔

میں دیکھتا ہوں تمہاری منزل، سے میری منزل جُدا نہیں ہے 🙂

©Jun Ni
  #nazar
ee3abca06834f11d122fb63bcb0b02b0

Jun Ni

اِسی سبب سے فلک کا گِلہ نہیں کرتے
تیرے فِراق میں ہم دِل بُرا نہیں کرتے

©Jun Ni
  #faiz
#shayri
ee3abca06834f11d122fb63bcb0b02b0

Jun Ni

اے گردشِ ایام مجھے رنج بہت ہیں....... 🙂
کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے

©Jun Ni
  #Raat #viral #Nojoto
ee3abca06834f11d122fb63bcb0b02b0

Jun Ni

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile