Nojoto: Largest Storytelling Platform
fariraja6324
  • 18Stories
  • 32Followers
  • 59Love
    0Views

fari raja

  • Popular
  • Latest
  • Video
f1c1d7abe754e9baffab08eb2a13034e

fari raja

میں🙋‍♂️
ماما، بابا👩‍🌾👨‍🌾
اور مدینے کا سفر✈️
انشاءاللہ

1 Love

f1c1d7abe754e9baffab08eb2a13034e

fari raja

My style is what “I like” 
not what “Others like”

0 Love

f1c1d7abe754e9baffab08eb2a13034e

fari raja

رات کو دیر تک جاگ کر جس کو میں یاد کرتا تھا
وہ اوروں کے پاس جا جا گر میرے چہرے کے رنگ بدلتا تھا
مجھے پریشان دیکھ کر اس کے چہرے سے خشی سی مہکتی تھی
میں بھی اس کے ہم رازوں سے اپنے غم بانٹتا تھا
مجھے دیکھ دیکھ کر وہ غیروں سے جب کلام کرتا تھا
میں بھی اس کی خوشی کے لیے خود کو مجبور دکھاتا تھا
زندگی اجھر گٔی، اب جا کے ھوش آیا
                                  "فیری"
اپنا تو کؤی بھی نھیں، میں تو یوں ہی مجنوں بنتا تھا

3 Love

f1c1d7abe754e9baffab08eb2a13034e

fari raja

بہت گھمنڈ تھا اسکو
کہ اس کے بغیر خاک بھی نہیں ہوں میں
لیکن اس با کمال کے اسی گھمنڈ نے 
 مُجھ خاک نشین کواچھا خاسا"شاعر"بنا دیا

3 Love

f1c1d7abe754e9baffab08eb2a13034e

fari raja

عید پہ ہر کوئی اپنے محبوب سے شکوہ کرتا ہے
کہ  صرف عید پہ نذر آنے والے کو چاند کھتے ہیں
نہ شکوہ کرو کم دکھائ دینے والے یار سے
ہم تو کبھی نہ دکھائ دینے والے کو بھی چاند کہتے ہیں
 کیا کہا؟ عید مبارک؟  ارے جا پاگل
پہلے   وہ تو نزر آ جائیں, جنہیں ہم چاند کہتے ہیں

4 Love

f1c1d7abe754e9baffab08eb2a13034e

fari raja

یارو کوئی جا کے بتلاؤ اُسے 
____ جس پہ ہم مرتے ہیں؛ 
یارو وہ چاند سا چہرہ ☺ 
دیکھ کے  جسے توبہ توبہ لوگ کرتے ہیں
صرف تو ہی نہیں🌸  اُن کے تمام عاشق 
محفل میں اُن کے نام پہ لڑتے ہیں 

لوگ مجھے بڑے شوق سے سنتے ہیں 
محفل میں اُن کی غزلیں جو پڑھتے ہیں!! 
___ شک تو ہو گا نا لوگوں کو بیوقوف
ہم جو تیرا نام آنے پہ ہی سب سے الجھ پڑتے ہیں 

اُن کے ہوتے ہوئے جو لوگوں نے میری تعریف کی 
وہ ہنستے
 ہوئے بولے، "فیری" لوگ تو حد ہی کرتے ہیں

3 Love

f1c1d7abe754e9baffab08eb2a13034e

fari raja

کھاں ھو گی وہ اے نجومی
ھمیں اس سے غزل سننی ھے
تجسس ُ فقت مجھے ھی نھیں
اسکو بھی تو میری کھانی سننی ھے
بھت محبت تھی ان دنوں ،اور پھر وہ آ کے کہنے لگے
سنو فیری اک مسلہ ھے، تمھیں اپنی، مجھے اپنی راہ چننی ھے
اس کی شادی کا کارڈ ملا تو دل الجھ پڑھا مجھ سے
کہ کیوں جاو گے؟"قبول بے" کی سدا سننی ھے؟ 
بات گھمانے کی بھت کوشش کرتا ھوں جب بھی یاروں سے ملتا ھوں
مگر ھر بار یھی زد، نھیں فیری ھمیں وھی کھانی دوبارہ سننی ھے

4 Love

f1c1d7abe754e9baffab08eb2a13034e

fari raja

is mulk mein agr insaf hota na siyn

tw tmhari yadoo ko kb ke phaansi ho gi hoti😢

3 Love

f1c1d7abe754e9baffab08eb2a13034e

fari raja

Un ka andaaz mukhtalif tw na tha
un k alfaz ka majmooa anookha ta
vo aik lafz likh k prhy ko kethty
fari
us lafz ke gehrai m poora matlah tha

3 Love

f1c1d7abe754e9baffab08eb2a13034e

fari raja

Youn achanak yad kr k
Yeh kesi batyn krty o? 
M nen bhula diya na tha tmy
Or tm bey,wakoof abhi tk mjpy mrty o?
kya kha? bey,wafai ka pachtava ho ga mjhy
hye fari kitny bholy ho 
tm tw hadd e karty ho.

4 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile