Nojoto: Largest Storytelling Platform
surveyorsvy7943
  • 462Stories
  • 280Followers
  • 5.0KLove
    26.6KViews

Muhammad hasnain

مُجھ کو نہیں مِلتا___ نہیں مِلتا، نہیں مِلتا بِہتر ھے تُمہِی ڈھُونڈ دو اَپنا سا حسِیں اور ۔۔۔ (داغ دہلوی)

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
f3cd0a8f04b01d733200a80d9785ca0a

Muhammad hasnain

White عمر بھر حلقہ احباب بڑھایا  نہ میں نے
اب یہ خواہش ہے کہ کوئی جاننے والا  ہی  ملے

✍️محمد حسنین صدیقی

18-11-2024
07:10pm

©Muhammad hasnain #good_night
f3cd0a8f04b01d733200a80d9785ca0a

Muhammad hasnain

White عورت کو عزت دیں یہ دیکھ کر  نہیں کہ قابل عزت ہیں یا نہیں۔۔
 اس لئیے کے آپ کی تربیت ایک شاندار عورت نے کی ہے ❤️

✍️محمد حسنین صدیقی
17-11-2024
01:56 pm

©Muhammad hasnain #Sad_Status
f3cd0a8f04b01d733200a80d9785ca0a

Muhammad hasnain

White عزت دیجیے۔۔۔۔۔۔
پیشہ دیکھ کر نہیں، عمر دیکھ کر نہیں، رتبہ 
دیکھ کر نہیں، کردار دیکھ کر نہیں۔
بس یہ دیکھ کر کہ یہ انسان ہے اور انسان خدا کی 
افضل ترین مخلوق ہے۔ اور اس افضل ترین مخلوق 
کا حق ہے کہ اس کو عزت دی جائے، اس کا 
احترام کیا جائے۔ بڑی عمر، اچھا رتبہ، بہترین
 کردار تو اضافی خوبیاں ہیں لیکن عزت
 دینے کے لیے کسی کا بس انسان ہونا ہی کافی ہے
۔اس لیے عزت دیجیے، سب انسانوں کو، 
ان کی حیثیت اور مقام سے ماورا ہو کر !

✍️محمد حسنین صدیقی

©Muhammad hasnain #GoodMorning
f3cd0a8f04b01d733200a80d9785ca0a

Muhammad hasnain

White اپنا معیار۔۔۔۔اپنا اخلاق۔۔۔اچھا رکھو
مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہو..

✍️محمد حسنین صدیقی

©Muhammad hasnain #love_shayari
f3cd0a8f04b01d733200a80d9785ca0a

Muhammad hasnain

White ‎محبت جتنی بھی شدید ہو،اپنی تزلیل برداشت نہیں کرتی ۔
‎کوئی مسلسل بے قدری کرے، تو شاید اُس سے
 محبت تو رہتی ہے ،مگر پھر اُس کی چاہت نہیں رہتی ۔۔۔۔

✍️محمد حسنین صدیقی

©Muhammad hasnain #good_night
f3cd0a8f04b01d733200a80d9785ca0a

Muhammad hasnain

White میں نے نبھایا ہے ہر رشتے کو ایمان داری سے ✨💖
یقین مانو کچھ  ملتا اس وفاداری سے. پر جب لوگ بلا وجہ
 آپکو اگنور کرتے ہیں یا رویے بدل لیتے ہیں 
وہ لمحے بہت تکلیف دہ ہوتا ہے

✍️محمد حسنین صدیقی

©Muhammad hasnain #love_shayari
f3cd0a8f04b01d733200a80d9785ca0a

Muhammad hasnain

White آپ کا اخلاق ہی آپ کی تعلیم و تربیت کا آئینہ دار ہے اپنے
 آئینے پر بد اخلاقی کی دھول مت پڑنے دیں کیونکہ 
یہ شفافیت ہی لوگوں میں آپ کا معیار بلند کرے گی

✍️محمد حسنین صدیقی

©Muhammad hasnain #engineers_day
f3cd0a8f04b01d733200a80d9785ca0a

Muhammad hasnain

White مجھے بہت بُرے لگتے ہیں وہ لوگ جو ہر پریشانی کوجادواور نظر کا نام دیتے ہیں 
کچھ مصیبتیں انسان لاتے ہیں,اور کچھ قدرت کی طرف سے آتی ہیں
✍️محمد حسنین صدیقی

©Muhammad hasnain #Sad_Status
f3cd0a8f04b01d733200a80d9785ca0a

Muhammad hasnain

White الفاظ کی تلخیاں جب ادب کا دائرہ پار کرتی ہیں دلائل اور وضاحتیں ___ دم توڑ جاتی ہیں 
بااصول انسان جیتی ہوئی جنگ ہار جاتا ہے

✍️محمد حسنین صدیقی

©Muhammad hasnain #Sad_Status
f3cd0a8f04b01d733200a80d9785ca0a

Muhammad hasnain

White آپ کے نظارے تبھی واضح ہوں گے جب آپ 
اپنے دل میں جھانکیں گے۔ جو باہر دیکھتا ہے، 
خواب دیکھتا ہے، جو اندر دیکھتا ہے وہ جاگتا ہے۔"

✍️محمد حسنین صدیقی

©Muhammad hasnain #Sad_Status
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile