Nojoto: Largest Storytelling Platform
fizzakhan5376
  • 10Stories
  • 15Followers
  • 20Love
    0Views

Fizza Khan

جن کو یہ علم ہو جاۓ کہ اللّه پاک بڑے غور سے سنتا ہے تو پھر وہ اپنی کہانی کسی اور کو نہیں سناتے 💕

  • Popular
  • Latest
  • Video
f46409c4837d8bc5b8e56480c897fbae

Fizza Khan

 دسمبر لوٹ آیا ہے

دسمبر لوٹ آیا ہے #nojotophoto

f46409c4837d8bc5b8e56480c897fbae

Fizza Khan

 welcome december🌹

welcome december🌹 #nojotophoto

f46409c4837d8bc5b8e56480c897fbae

Fizza Khan

مجھے اداس لڑکیاں فوٹ پاتھ پہ رکھی کتابوں کی ماند لگتی ہیں، میرا دل کرتا ہے کہ ایک عالی شان محل بناؤں، اور دنیا کی ساری اداس لڑکیوں کو اس میں سجا کے رکھوں!!! اداس بنجارن

اداس بنجارن

f46409c4837d8bc5b8e56480c897fbae

Fizza Khan

فون لڑکیاں عشق میں کتنی پاگل ھوتی ھیں

فون بجا اور چولہا جلتا چھوڑ دیا

تہذیب حافی پاگل لڑکیاں

پاگل لڑکیاں

f46409c4837d8bc5b8e56480c897fbae

Fizza Khan

لوگ یہ لوگ فرشتے ہیں؟ خُدا ہیں؟  کیا ہیں؟
اِن کے معیار پہ کیوں خود کو اُتارا جائے ایسے ویسے لوگ 😊

ایسے ویسے لوگ 😊

f46409c4837d8bc5b8e56480c897fbae

Fizza Khan

#خط رات کھولے تھے کچھ پرانے خط 
پھر محبت دراز میں رکھ دی انجان خط 💌

انجان خط 💌

f46409c4837d8bc5b8e56480c897fbae

Fizza Khan

میں کھلی کھڑکیوں کی حیرت ہوں 
قید اندر سے کھا گئی ہے مجھے اداس بنجارن

اداس بنجارن

f46409c4837d8bc5b8e56480c897fbae

Fizza Khan

سارے مکرو فریب جانتی ہوں 
میں کوئی چاند سے نہیں آئی 
زمیں زادی زمیں زادی 😍

زمیں زادی 😍

f46409c4837d8bc5b8e56480c897fbae

Fizza Khan

پت جھڑ کی دہلیز پہ بکھرے۔۔۔۔
بے چہرہ پتوں کی صورت۔۔۔۔
ہم کو ساتھ لیے پھرتی ہے۔۔۔۔
تیرے عکس کی تیز ہوا۔۔۔۔ 🍁🍁🍁 پتوں سے باتیں کرنے والی لڑکی 🍁

پتوں سے باتیں کرنے والی لڑکی 🍁

f46409c4837d8bc5b8e56480c897fbae

Fizza Khan

تم میری دنیا میں بالکل ایسے ہو 
تاش میں جیسے حکم کا اکا ہوتا ہے 
ضیاء مذکور شاعری

شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile