Nojoto: Largest Storytelling Platform
sf1134244612197
  • 13Stories
  • 158Followers
  • 243Love
    0Views

SF

Enjoy present not plan the future

https://www.instagram.com/syed_farzan_amjad/?hl=en

  • Popular
  • Latest
  • Video
f78b4fc7c510d9935a784ce5b7424e0c

SF

کوئ کیا جانے ہمارے عشق کا ستون
ہمیں ہر شہ میں اسکا ہی عکس دیکھی دیتا ہے

ہمیں کیا معلوم اس محفل ان کی آمد کا
ہمیں ہر چہرے میں أن کا ہی عکس دیکھی دیتا ہے

ان بےقصور چہروں کو پوشیدہ رکھنے کا کیا مطلب 
یہ بےپرد نگاہیں ہی ہیں جو دنیا برباد کرتی ہیں

اس کائنات میں ہر کوئی محبت میں گرفتار ہے
کوئی اظہار کرتا ہے اور کوئی دفن کر گیا ہے

نہ جانے محبت کس کے حصے میں آئی ہے
یہاں ہر کوئی ناکام محبت میں گرفتار ہے

اے ساقی کبھی چل میکنے میں اور دیکھ ذرا 
کتنے میکنے جھوم تھے ہیں تیرے قصوں کے خاطر

f78b4fc7c510d9935a784ce5b7424e0c

SF

زندگی کی ہر کہانی بے رنگ ہو جائے گی
تم نہ ہونے تو ہماری زندگی دربدر ہو جائے گی
f78b4fc7c510d9935a784ce5b7424e0c

SF

نہ جانے لوگ کس درجے کی محبت کر بیٹھے
اپنے ہی محبوب کو بےوفا کا درجہ دے بیٹھے ہیں
f78b4fc7c510d9935a784ce5b7424e0c

SF

ہم تو محفل سے اجازت لے رہے تھے
کیٔ سے أن کی نگاہوں کا اشارا آہا گیا

f78b4fc7c510d9935a784ce5b7424e0c

SF

Rain  برس تھے ہوئے بادل
تجھے بھی کسی بےوفا کی یاد ستا رہی ہے

f78b4fc7c510d9935a784ce5b7424e0c

SF

تم کو کیا معلوم ہمارے عشق کا راستہ
تم نے تو وہاں سے گزارنا چھوڑ دیا

تم کو کیا معلوم ہمارے عشق کی داستان
تم نے تو داستان پرنا چھوڑ دیا تم کو کیا معلوم؟

تم کو کیا معلوم؟ #Shayari

f78b4fc7c510d9935a784ce5b7424e0c

SF

Letter  ہم تو أن کو ہمسفر بنانے کے خیال میں خوشی سے جھوم رہے تھے  
وہ اپنا دوست کہا کر ہماری خوشیوں کی دنیا ہی بدل کر رخصت ہو گی storyline

storyline

f78b4fc7c510d9935a784ce5b7424e0c

SF

Mystery اے دل کیوں ہم کو یوں تم ترپاتے ہو   
کیوں پر سے أس کی یادیں یاد دلاتے ہو

f78b4fc7c510d9935a784ce5b7424e0c

SF

قدموں نے گستاخی کی ۔۔۔۔
دل کو پیچھے چھوڑ آئے۔۔۔۔
f78b4fc7c510d9935a784ce5b7424e0c

SF

ابھی تو زندگی نے ألجھایا ہے۔                             
ابھی تو تیرے عشق کا ألجھانا باکی ہے۔                
                         
ابھی تو تیرے عشق کے ساۓ میں آہے ہیں۔             
ابھی تو تیرے عشق کے ساۓ میں قیام کرنا باکی ہے

ابھی تو تیرے عشق کی سزا کی ابتدا ہے۔               
ابھی تو تیرے عشق کی سزا کی انتہا باکی ہے۔ one sided love ❤️is equal to painful love 💔

one sided love ❤️is equal to painful love 💔

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile