Nojoto: Largest Storytelling Platform
mahakhan7660
  • 468Stories
  • 4.0KFollowers
  • 15.2KLove
    34.6KViews

Maha Khan

ہم سے رکھے نہ سروکار ذرا بھی کوٸی ہم سیاہ بخت ہیں برباد ہوۓ پھرتے ہیں

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
f7fe969e6f001313511c282cbafaafac

Maha Khan

ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو
ایسا لگتا هے......میرا نام نہیں هے کوئی

©Maha Khan

f7fe969e6f001313511c282cbafaafac

Maha Khan

کچلے ہووں کو اور کچلتی چلی گئی 
ہم لوگ زندگی کو دکھائی نہیں دیے...

f7fe969e6f001313511c282cbafaafac

Maha Khan

تیرے جانے پے مچلتا ہے بہت دل_لیکن
ضبط اتنا ہے کہ پھر بھی نہ بلاؤں تجھ کو

f7fe969e6f001313511c282cbafaafac

Maha Khan

یوں تو مرنا ہے اک بار مگر،
ہم کئی بار مرنے والے تھے

f7fe969e6f001313511c282cbafaafac

Maha Khan

آرزومیں چوکس ھم ...جُستجو میں کاہل ھم
عالموں کی دُنیامیں ... ﺑﮩﺘـــــﺮﯾﻦ ﺟﺎہلﮬﻢ

f7fe969e6f001313511c282cbafaafac

Maha Khan

ہم نہ اس صفت میں تھے، نہ اس صف میں تھے ...
رستے میں کھڑے انکو تکتے رہے ...
اور چپ چاپ آنسو بہاتے رہے ...
لوٹ کر جو دیکھا ..
تو پھولوں کا رنگ جو کبھی سرخ تھا ....
زرد ہی زرد ہے ...
دل کو جو اپنے ٹٹولا ہم نے 
دل جہاں تھا وہاں اب درد ہی درد ہے .....

f7fe969e6f001313511c282cbafaafac

Maha Khan

جب میں تمھیں نشاط محبت نہ دے سکا
غم میں کبھی سکون رفاقت نہ دے سکا
جب میرے سب چراغ تمنا ہوا کے ہیں
جب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
پھر مجھ کو چاہنے کا تمھیں کوئی حق نہیں
تنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں۔...

f7fe969e6f001313511c282cbafaafac

Maha Khan

‏آپ کو بھی تلاش ہے میری!🤫
آئیے مل کے ڈھونڈ لیتے ہیں #Yaari
f7fe969e6f001313511c282cbafaafac

Maha Khan

تیرے دن اچهے ہیں سو ہم سے کنارہ کر لے
ہم برے لوگ ہیں،برے وقت میں کام آتے ہیں

f7fe969e6f001313511c282cbafaafac

Maha Khan

کوئی مجھ کو ایسی دلیل دے
کہ میں ٹوٹ کر
تیرے نقش آنکھ کی پتلیوں سے مٹا سکوں
کوئی مجھ کو ایسی دلیل دے
کہ میں دل سے
تیری عمر بھر کی رفاقتوں کو بُھلا سکوں
کوئی مجھ کو ایسی دلیل دے
کہ میں عمر بھر تیری یاد کا کوئی جشن ہی نہ منا سکوں
اگر ایسی کوئی سبیل ہے تو پھر آزما
جو نہیں تو پھر
مجھے یاد کر، مجھے یاد آ ۔۔۔!

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile