Nojoto: Largest Storytelling Platform
waheedkhan9595
  • 82Stories
  • 105Followers
  • 301Love
    0Views

Waheed Khan

no bio i am simple man

  • Popular
  • Latest
  • Video
f80dc2b6609e7eb6b1a61faf5a5bcfad

Waheed Khan

بات یہ نہیں کہ اور کوئی ملتا نہیں۔۔۔😊
دل ⁦❤️⁩مومن ہے، قبلہ بدلتا نہیں⁦

©Waheed Khan بات یہ نہیں کہ اور کوئی ملتا نہیں۔۔۔😊
دل ⁦❤️⁩مومن ہے، قبلہ بدلتا نہیں⁦

#RAMADAAN

بات یہ نہیں کہ اور کوئی ملتا نہیں۔۔۔😊 دل ⁦❤️⁩مومن ہے، قبلہ بدلتا نہیں⁦ #RAMADAAN

10 Love

f80dc2b6609e7eb6b1a61faf5a5bcfad

Waheed Khan

کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا🤘🏻

لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥

©Waheed Khan کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا🤘🏻

لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥 

#OneSeason

کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا🤘🏻 لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥 #OneSeason

9 Love

f80dc2b6609e7eb6b1a61faf5a5bcfad

Waheed Khan

پڑھے لکھے ہو تو تلوار رکھ کر بات کرو
زبان والے زبان کو زبان سے کاٹتے ہیں 💯🖤

©Waheed Khan پڑھے لکھے ہو تو تلوار رکھ کر بات کرو
زبان والے زبان کو زبان سے کاٹتے ہیں 💯🖤

#Books

پڑھے لکھے ہو تو تلوار رکھ کر بات کرو زبان والے زبان کو زبان سے کاٹتے ہیں 💯🖤 #Books

8 Love

f80dc2b6609e7eb6b1a61faf5a5bcfad

Waheed Khan

نفرتوں  کا  کوئی  گواہ  نہیں 
محبت  کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں

©Waheed Khan #OneSeason
f80dc2b6609e7eb6b1a61faf5a5bcfad

Waheed Khan

میری خاموشیوں🤐 کے راز مجھے خود نہیں معلوم🤔 
نہ جانے یہ لوگ 👥کیوں مجھے مغرور سمجھتے ہیں🤨

©Waheed Khan #MereKhayaal
f80dc2b6609e7eb6b1a61faf5a5bcfad

Waheed Khan

#زندگی اپنے سہارے بسر کرنا سیکھو۔                              
غیروں کے کندھوں پر توجنازے ہی اُٹھا کرتے ہیں🔥💯

©Waheed Khan #MereKhayaal
f80dc2b6609e7eb6b1a61faf5a5bcfad

Waheed Khan

مجھے دوست کہنے والے ذرا دوستی نبھا دے ۔
یہ مطالبہ ہے حق کا کوئی التجا نہیں ہے۔

©Waheed Khan #MereKhayaal
f80dc2b6609e7eb6b1a61faf5a5bcfad

Waheed Khan

#Pehlealfaaz ‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْمِ
نماز نیند سے بہتر ہے #Pehlealfaaz
f80dc2b6609e7eb6b1a61faf5a5bcfad

Waheed Khan

زمٙانہ  نَظروں  سے  گِرائے یا پہاڑ  سے 

       میرے اللہ تُو میری توقیر سلامت  رکھنا🙏🏻🙏🏻 #lovelife

2 Love

f80dc2b6609e7eb6b1a61faf5a5bcfad

Waheed Khan

‏السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
   ایمان بخیر
اللّٰهُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۙ الۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ 
ترجمہ: 
اللہ وہ ہے
 جس کے سوا کوئی معبود نہیں، 
جو سدا زندہ ہے،
 جو پوری کائنات سنبھالے ہوئے ہے۔
بیشک #Heart

5 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile